ETV Bharat / state

دہلی ۔ این سی آر میں بارش سے موسم سہانہ - دہلی میں بارش

جمعرات کو دہلی این سی آر کے کئی علاقوں میں بارش ہوئی۔ بارش اور درجہ حرارت میں کمی کی وجہ سے دہلی اور این سی آر کے لوگوں کو گرمی سے راحت ملی۔

دہلی۔این سی آر میں بارش سے موسم ہوا سرد
دہلی۔این سی آر میں بارش سے موسم ہوا سرد
author img

By

Published : Jun 4, 2020, 7:48 PM IST

دراصل جمعرات کو دہلی - این سی آر کے درجہ حرارت میں کمی کے بعد بارش ہوئی۔ بارش کی وجہ سے دہلی کا موسم سرد ہو گیا۔ بارش کے بعد لوگوں نے دہلی میں راحت بھری سانس لی۔

لوگوں کا کہنا ہے کہ بارش کی وجہ سے انہیں کچھ پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑا تھا، لیکن اس بارش نے انہیں گرمی سے راحت ملی ہے۔ تاہم دارالحکومت دہلی میں گرمی کے درمیان موسم نے اچانک کروٹ بدلی ہے جس کے بعد لوگوں نے راحت کی سانس لی۔ ساتھ ہی لوگوں کو گرمی سے راحت ملی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.