ETV Bharat / state

دہلی: ہلکی بارش سے موسم میں تبدیلی - درجہ حرارت 8.5 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا

قومی دارالحکومت کے چندعلاقوں میں ہلکی بارش سے تھوڑی سردی بڑھ گئی، محکمہ موسمیات كے مطابق دہلی میں کم سے کم درجہ حرارت 8.5 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت تقریبا 20 ° C رہنے کا امکان ہے۔

دہلی: ہلکی بارش سے موسم میں تبدیلی
دہلی: ہلکی بارش سے موسم میں تبدیلی
author img

By

Published : Jan 27, 2020, 5:13 PM IST

Updated : Feb 28, 2020, 4:04 AM IST

محکمہ موسمیات کے مطابق دن میں عام طور پر بادل چھائے رہیں گے اور ہلکی بارش ہو سکتی ہے۔ قومی دارالحکومت کے کچھ علاقوں میں صبح کے وقت دھند چھایا رہا اور درجہ حرارت میں بھی کمی تھی۔ اسكا اثر گاڑیوں کی نقل و حرکت پر بھی دیکھا گیا، کہرے کی وجہ سے کئی مقامات پر گاڑیوں کی رفتار بھی کم تھی۔

دہلی: ہلکی بارش سے موسم میں تبدیلی
دہلی: ہلکی بارش سے موسم میں تبدیلی

محکمہ نے بتایا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران قومی دارالحکومت میں آلودگی بڑھی ہے۔ دہلی میں پی ایم 2.5 بہت خراب زمرے میں پایا گیا جبکہ پی ایم 10 خراب سے ضرورت سے زیادہ خراب زمرے میں پہنچ گیا ہے۔

دہلی اور این سی آر میں ہوا کے معیار انڈیکس آج صبح 336 ریکارڈ کیا گیا۔

Intro:Body:

NationalPosted at: Jan 27 2020 3:30PM

دہلی میں ہلکی بارش سے موسم کا مزاج بدلا

نئی دہلی، 27 جنوری (یواین آئی) قومی دارالحکومت میں پیر کی صبح کچھ حصوں میں ہلکی بارش سے تھوڑی سردی بڑھ گئی۔ محکمہ موسمیات كے مطابق دہلی میں کم سے کم درجہ حرارت 8.5 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت تقریبا 20 ° C رہنے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق دن میں عام طور پر بادل چھائے رہیں گے اور ہلکی بارش ہو سکتی ہے۔ قومی دارالحکومت علاقہ میں صبح کے وقت دھند چھایا رہا اور درجہ حرارت میں بھی کمی تھی۔ اسكا اثر گاڑیوں کی نقل و حرکت پر بھی دیکھا گیا۔کهرے کی وجہ سے کئی مقامات پر حد بصارت کم ہونے کی وجہ سے گاڑیوں کی رفتار بھی کم تھی۔

یہاں پر نمی 95 فیصد ریکارڈ کی گئی۔

محکمہ نے بتایا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران قومی دارالحکومت میں آلودگی بڑھی ہے۔ دہلی میں پی ایم 2.5 بہت خراب زمرے میں پایا گیا جبکہ پی ایم 10 خراب سے ضرورت سے زیادہ خراب زمرے میں پہنچ گیا ہے۔ دہلی اور این سی آر میں ہوا کے معیار انڈیکس آج صبح 336 ریکارڈ کیا گیا۔

یواین آئی،اظ

Conclusion:
Last Updated : Feb 28, 2020, 4:04 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.