ETV Bharat / state

'اروند کیجریوال بی جے پی سے ڈرے ہوئے ہیں' - walfare party of india president dr qasim rasool

ویلفیئر پارٹی آف انڈیا کے قومی صدر ڈاکٹر قاسم رسول الیاس نے دہلی اسمبلی انتخابات سے عین قبل دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال پر تنقید کی ہے۔

ڈاکٹر قاسم رسول الیاس
ڈاکٹر قاسم رسول الیاس
author img

By

Published : Jan 22, 2020, 4:28 PM IST

Updated : Feb 18, 2020, 12:08 AM IST

شہریت ترمیمی قانون پر اروند کیجریوال کے ذریعہ 'خاموش رہنے کی سیاست' کو خوف سے تعبیر کرتے ہوئے قاسم رسول الیاس نے کہا کہ ایسا لگتا ہے جیسے دہلی کے وزیر اعلی بی جے پی کے پروپیگنڈہ مشین سے ڈرے ہوئے ہیں۔

ڈاکٹر قاسم رسول الیاس

ڈاکٹر قاسم رسول نے کہا کہ کیجریوال کو یہ سمجھنا چاہیے کہ یہ لڑائی ہندو یا مسلمان کی نہیں بلکہ آئین کی ہے، کئی ریاستوں کے وزرائے اعلی آئین کے حوالے سے اس قانون کی مخالفت کر رہے ہیں، اس لئے کیجریوال کو بھی گھبرانا نہیں چاہیے، بلکہ انہیں کھل کر سامنے آنا چاہیے۔

ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ انتخابات سر پر ہیں مگر دہلی کے لوگ ذات پات اور مذہب سے اوپر اٹھ کر ووٹ کرتے ہیں، کیجریوال کے پاس اتنے کام ہیں کہ وہ اس کے نام پر وؤٹ حاصل کر سکتے ہیں، اسی لیے شہریت قانون پر انہیں محفوظ رہنے کی سیاست نہیں کرنی چاہیے۔

دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال ان دنوں شہریت قانون کے مخالفین کے نشانے پر ہیں، ان کے شہر میں اس قانون کے خلاف بڑے بڑے مظاہرے ہو رہے ہیں مگر ان پر کیجریوال نے خاموشی اپنائی ہوئی ہے۔ ایسا کہا جا رہا ہے کہ کیجریوال اس خوف سے کچھ بھی تبصرہ کرنے سے کردار کے ہیں کہ ہندو رائے دہندگان ان سے خفا ہو جائے گا۔

Intro:"اروند کیجریوال بی جے پی سے ڈرے ہوئے ہیں"

ویلفیئر پارٹی کے قومی صدر ڈاکٹر قاسم رسول الیاس نے دہلی اسمبلی انتخابات سے عین قبل دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال کو نشانہ بنایا، شہریت قانون پر اروند کیجریوال کے ذریعہ "خاموش رہنے کی سیاست" کو خوف سے تعبیر کرتے ہوئے قاسم رسول الیاس نے کہا کہ ایسا لگتا ہے جیسے دہلی کے وزیر اعلی بی جے پی کے پروپیگنڈہ مشین سے ڈرے ہوئے ہیں۔

Body:ڈاکٹر قاسم رسول نے کہا کہ کیجریوال کو یہ سمجھنا چاہئے کہ یہ لڑائی ہندو یا مسلمان کی نہیں بلکہ آئیں کی ہے، کئی ریاستوں کے وزرائے اعلی آئین کے حوالے سے اس قانون کی مخالفت کر رہے ہیں، اس لئے کیجریوال کو بھی گھبرانا نہیں چاہیے، بلکہ انہیں کھل کر سامنے آنا چاہیے۔
ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ انتخابات سر پر ہیں مگر دہلی کے لوگ ذات پات اور مذہب سے اوپر اٹھ کر ووٹ کرتے ہیں، کیجریوال کے پاس اتنے کام ہیں کہ وہ اس کے نام پر ووٹ حاصل کرسکتے ہیں، اسی لیے شہریت قانون پر انہیں محفوظ رہنے کی سیاست میں کرنا چاہئے۔
دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال ان دنوں شہریت قانون کے مخالفین کے نشانہ پر ہیں، ان کے شہر میں اس قانون کے خلاف بڑے بڑے مظاہرے ہورہے ہیں مگر ان پر کیجریوال نے خاموشی اپنائی ہوئی ہے۔ ایسا کہا جارہا ہے کہ کیجریوال اس خوف سے کچھ بھی تبصرہ کرنے سے کردار کے ہیں کہ ہندو رائے دہندگان ان سے خفا ہو جائے گا۔

Conclusion:
Last Updated : Feb 18, 2020, 12:08 AM IST

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.