ETV Bharat / state

ای پی سی اے کے ضابطے کی خلاف ورزی، 33 افراد گرفتار

نوئیڈا اور اس کے اطراف میں آلودگی کو کم کرنے کے مقصد سے ای پی سی اے کے ضابطے کی خلاف ورزی کرنے پر 2 آر ایم سی پلانٹ ضبط کرتے ہوئے 33 افراد کو گرفتارکر لیا گیا۔

ای پی سی اے کے ضابطے کی خلاف ورزی ،33 افراد گرفتار
author img

By

Published : Nov 2, 2019, 11:11 PM IST

سٹی مجسٹریٹ نوئیڈا شیلندر کمار مشرا کی جانب سے ضلع میں فضائی آلودگی کو کم کرنے کے مقصد کے لئے ای پی سی اے کے قوانین کی خلاف ورزی کرنے اور غیر قانونی طریقے سے چلنے والے ویوو اندر ٹیک پرائیویٹ لمیٹیڈ کے 2 RMC پلانٹ سیز کردیا گیا ہے۔ سٹی مجسٹریٹ نوئیڈا نے بتایا کہ 20 افراد کو موقع سے گرفتار کیا گیا ۔ انہیں نگراں راج شرما سمیت جیل بھیجا گیا۔

ای پی سی اے کے ضابطے کی خلاف ورزی ،33 افراد گرفتار
ای پی سی اے کے ضابطے کی خلاف ورزی ،33 افراد گرفتار

اسی طرح میونسپل مجسٹریٹ نوئیڈا کے ذریعہ امور مال ویو سٹی سنٹر سیکٹر 32 کی غیر قانونی تعمیر پر 5 افراد کو سپروائزر سمیت گرفتار کیا گیا۔ اسی طرح ایس ٹاور نٹھھری روڈ سیکٹر 40 میں غیر قانونی تعمیرات کے الزام میں ایک شخص کو گرفتار کیا گیا اور سکھا کامنا گرینس سیکٹر 79 تھانہ 49 میں غیر قانونی تعمیرات کے الزام میں 7 افراد کو گرفتار کیا گیا ، ان میں منیجر دھننجے اور 3 انجینئرز شامل ہیں۔ .

انہوں نے کہا کہ پولیس ڈپارٹمنٹ ، آلودگی کنٹرول بورڈ اور انتظامیہ نے مشترکہ طور پر چلائی گئی مہم میں شامل تھیں۔ سٹی مجسٹریٹ نوئیڈا نے کہا کہ کارروائی اسی طرح جاری رہے گی تاکہ ضلع میں ای پی سی اے کے ضابطے پر عمل کو یقینی بنایا جاسکے

Intro:Violent ring epca rules 33 people arrested 2 RMC plants seizedBody:ای پی سی اے کے ضابطے کی خلاف ورزی ،2 آر ایم سی پلانٹ ضبط،33 افراد گرفتار
نوئیڈا:
سٹی مجسٹریٹ نوئیڈا شیلندر کمار مشرا کی جانب سے ضلع میں فضائی آلودگی کو کم کرنے کے مقصد کے لئے ای پی سی اے کے قواعد کی خلاف ورزی کرنے اور غیر قانونی طریقے سے چلنے والے ویوو اندر ٹیک پرائیویٹ لمیٹیڈ کے 2 RMC پلانٹ سیز کردیا گیا ہے۔ سٹی مجسٹریٹ نوئیڈا نے بتایا کہ 20 افراد کو موقع سے گرفتار کیا گیا اور انہیں نگران راج شرما سمیت جیل بھیجا گیا۔
* اسی طرح میونسپل مجسٹریٹ نوئیڈا کے ذریعہ امور مال ویو سٹی سنٹر سیکٹر 32 کی غیر قانونی تعمیر پر 5 افراد کو سپروائزر سمیت گرفتار کیا گیا۔ اسی طرح ایس ٹاور نٹھھری روڈ سیکٹر 40 میں غیر قانونی تعمیرات کے الزام میں ایک شخص کو گرفتار کیا گیا اور سکھا کامنا گرینس سیکٹر 79 تھانہ 49 میں غیر قانونی تعمیرات کے الزام میں 7 افراد کو گرفتار کیا گیا ، ان میں منیجر دھننجے اور 3 انجینئرز شامل ہیں۔ . *
  انہوں نے کہا کہ پولیس ڈپارٹمنٹ ، آلودگی کنٹرول بورڈ اور انتظامیہ نے مشترکہ طور پر چلائی گئی مہم میں شامل تھیں۔ سٹی مجسٹریٹ نوئیڈا نے کہا کہ کارروائی اسی طرح جاری رہے گی تاکہ ضلع میں ای پی سی اے کے ضابطے پر عمل کو یقینی بنایا جاسکے۔Conclusion:Major crusading of city magistrate Noida shailendra Kumar Mishra, volunteering EPC rule 33 people arrested 2 RMC plant seized
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.