ETV Bharat / state

فضائی آلودگی کم کرنے کے لیے سرکاری عملہ کی دوڑ - فضائی آلودگی

ضلع میں فضائی آلودگی کو کم کرنے کے لیے جامع آگاہی پروگرام منعقد کیا جارہا ہے۔ گاؤں گاؤں جا کر گاؤں والوں کی حوصلہ افزائی کی جارہی ہے کہ وہ کوڑا کرکٹ اور گھاس پھوس نہ جلایں۔

فضائی آلودگی کم کرنے کے لیے سرکاری عملہ کی دوڑ
author img

By

Published : Nov 18, 2019, 6:46 PM IST

نیز اس کی خلاف ورزی اور فضا میں آلودگی پھیلانے والوں کے خلاف جزوی کارروائی بھی کی جارہی ہے۔ ضلع کے افسران کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کے احکامات کے مطابق پرالی جلانے پر روک لگائی گئی ہے کیونکہ اس سے فضائی آلودگی میں بے تحاشا اضافہ ہوا ہے۔

فضائی آلودگی کم کرنے کے لیے سرکاری عملہ کی دوڑ

اگر اس حکم کی خلاف ورزی ہوگی تو قانونی کاروائی یقینی سمجھا جائے۔ دوسری جانب بڑے پیمانے پر آگاہی پروگرام بھی چلائے جارہے ہیں۔ ضلعی مجسٹریٹ کی ہدایت پر تحصیل جیور کے افسران اور ملازمین دیہی علاقوں کا دورہ کر کے اس سلسلے میں وسیع آگاہی پروگرام کا انعقاد کر رہے ہیں اور دیہی علاقوں میں رہنے والے لوگوں کو گاوٓں میں کسی بھی جگہ پر اپنے کھیتوں اور کوڑا کرکٹ کو نہ جلانے کی ترغیب دے رہے ہیں تاکہ ضلع کی فضائی آلودگی پر قابو پایا جا سکے ۔

Intro:Awareness program for reduce air pollution, action is also being taken against violated and pollutant in the atmosphereBody:فضائی آلودگی کم کرنے کے لئے سرکاری عملہ کی دوڑ
نوئیڈا:
ضلع میں فضائی آلودگی کو کم کرنے کے لیے جامع آگاہی پروگرام منعقد کیا جارہا ہے۔ گاؤں گاؤں جا کر گاؤں والوں کی حوصلہ افزائی کی جارہی ہے کہ وہ کوڑا کرکٹ اور گھاس پھوس نہ جلایں۔نیز اس کی خلاف ورزی اور فضا میں آلودگی پھیلانے والوں کے خلاف جزوی کارروائی بھی کی جارہی ہے ،ضلع کے افسران کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کے احکامات کے مطابق پرالی جلانے پر روک لگائی گئی ہے۔ کیونکہ اس سے فضائی آلودگی میں بے تحاشا اضافہ ہوا ہے ۔اگر اس حکم کی خلاف ورزی ہوگی تو قانونی کاروائی یقینی سمجھا جائے۔ دوسری جانب بڑے پیمانے پر آگاہی پروگرام بھی چلائے جارہے ہیں۔ ضلعی مجسٹریٹ کی ہدایت پر تحصیل جیور کے افسران اور ملازمین دیہی علاقوں کا دورہ کر کےاس سلسلے میں وسیع آگاہی پروگرام کا انعقاد کر رہے ہیں ، اور دیہاتیوں کو گائوں میں کسی بھی جگہ پر اپنے کھیتوں اور کوڑا کرکٹ کو نہ جلانے کی ترغیب دے رہے ہیں تاکہ ضلع کی فضائی آلودگی پر قابو پایاجاسکے ۔Conclusion:Villages are being motivated to not burn garbage and grass
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.