ETV Bharat / state

نائب صدر نے مولانا آزاد کو خراج عقیدت پیش کیا - تعلیم کے شعبے میں انہوں نے بیش قیمت تعاون دیا۔

وینکیا نائیڈو نے مجاہد آزادی اور قوم پرست مولانا ابوالکلام آزاد کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا۔

نائب صدر نے مولانا آزاد کو خراج عقیدت پیش کیا

author img

By

Published : Nov 11, 2020, 2:43 PM IST

نئی دہلی : نائب صدر ایم وینکیا نائیڈو نے مجاہد آزادی اور قوم پرست مولانا ابوالکلام آزاد کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ قومی یکجہتی کی کوششوں کے لئے انہیں ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔

نائیڈو نے بدھ کو ایک ٹوئٹ میں کہا کہ تعلیم کے شعبے میں انہوں نے بیش قیمت تعاون دیا۔

نائب صدر نے کہا ’’مجاہد آزادی اور قوم پرست مولانا ابوالکلام آزاد کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت۔ انہیں تعلیم کے شعبے میں بے مثال تعاون اور قومی یکجہتی کے لئے ہمیشہ یاد رکھا جائے گا‘‘۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.