ETV Bharat / state

آزاد پور منڈی کا تاجر کورونا سے ہلاک - vegetable merchant died by covid-19

بھولا دت آزاد پور منڈی میں سبزی کا کاروبار کرتے تھے۔ ان کا آزاد پور سبزی منڈی میں سبزیوں کا پرانا اور بڑا کام ہے۔ وہ آزاد پور کے رہنے والے تھے۔ بھولا دت کی عمر 57 برس تھی۔

آزاد پور منڈی کا تاجر کورونا سے ہلاک
آزاد پور منڈی کا تاجر کورونا سے ہلاک
author img

By

Published : Apr 21, 2020, 11:29 PM IST

بتایا جا رہا ہے کہ مرحوم بھولادت جمع کو بخار کی وجہ سے ساکیت کے میکس ہسپتال میں بھرتی ہوئے تھے۔ یہاں پر ان کے کورونا کی جانچ ہوئی۔ جانچ کے بعد بھولا دت کورونا مثبت پائے گئے۔ منگل کی دوپہر میں کورونا انفیکشن کی وجہ سے ان کی موت ہو گئی۔ ان کے اہل خانہ کولکاتا میں اپنے قریبیوں کے یہاں شادی میں گيا ہوا ہے۔ اس کے بعد سے خاندا لاک ڈاؤن کی وجہ سے کولکاتا میں ہی پھنس گيا۔

آزاد پور منڈی کا تاجر کورونا سے ہلاک

بتایا جاتا ہے کہ بھولا دت ہسپتال میں بھرتی ہونے سے قبل مسلسل منڈی میں آتے رہے ہیں۔ ان سے جن لوگوں نے ملاقات کی وہ اور منڈی کے لوگ خوف میں ہیں۔ بتایا جاتا ہے بھولا نے جن لوگوں سے ملاقات کی ان سب کو کورنٹائن کیا جائے گا۔

ABOUT THE AUTHOR

author-img

...view details

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.