ETV Bharat / state

یوگی حکومت اپنی ناکامی چھپانے کے لیے پی ایف آئی کو بدنام کر رہی ہے: انیس احمد - پاپولر فرنٹ آف انڈیا کے جنرل سکریٹری

پاپولر فرنٹ آف انڈیا کے جنرل سکریٹری انیس احمد نے کہا کہ اتر پردیش حکومت ہاتھرس معاملے میں اپنی ناکامی چھپانے کے لیے پاپولر فرنٹ آف انڈیا اس معاملے کا ذمہ دار ٹھہرا رہی ہے۔

PFI general secratary
PFI general secratary
author img

By

Published : Oct 5, 2020, 8:59 PM IST

اس تعلق سے ای ٹی وی بھارت کے نمائندے نے پاپولر فرنٹ آف انڈیا کے جنرل سکریٹری انیس احمد سے بات کی جس میں انہوں نے بتایا کہ یوگی حکومت اپنی ناکامی چھپانے کے لیے اس معاملے کے لیے پاپولر فرنٹ آف انڈیا کو ذمہ دار ٹھہرا رہی ہے۔

پاپولر فرنٹ آف انڈیا کے جنرل سکریٹری انیس احمد

انہوں نے کہا کہ 'سب جانتے ہیں کہ پاپولر فرنٹ آف انڈیا کو بار بار بدنام کرنے کی کوششیں کی جا رہی ہیں لیکن ثبوت نہ ہونے کی وجہ سے انہیں منہ کی کھانی پڑھتی ہے۔

ریاست اتر پردیش کے ہاتھرس ضلع میں گذشتہ دنوں ایک دلت لڑکی کے ساتھ مبینہ طور پر جنسی زیادتی کا معاملہ سامنے آیا تھا جس کے بعد لڑکی کی موت ہوگئی اس کے بعد ملک گیر سطح پر اس معاملے میں اتر پردیش حکومت کے خلاف احتجاج جاری ہوگیا اور یوگی حکومت کے خلاف لوگوں کا غصہ نظر آنے لگا حالانکہ اس کے بعد یوگی حکومت نے ایس آئی ٹی کی جانچ کا حکم دیا لیکن جب اس پورے معاملے میں پاپولر فرنٹ آف انڈیا اور سوشل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا کا نام سامنے آیا تب یہ معاملہ پوری طرح سے تبدیل ہو گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.