مائیکرو، چھوٹے اور درمیانہ درجے کی صنعت کے مرکزی وزیر نتن گڈکری کورونا وائرس کے انفیکشن سے نجات پاگئے ہیں اور وہ مکمل صحت مند ہیں۔
گڈکری نے بدھ کے روز ایک ٹوئیٹ میں یہ اطلاع دی۔ انہوں نے کہا "میں آپ سب کو یہ بتاتے ہوئے بہت خوش ہوں کہ آپ سب کی دعاؤں اور نیک تمناؤں کے بدولت میں کورونا سے صحت یاب ہو گیا ہوں۔ آپ کے پیار کے لئے شکریہ۔"
پارلیمنٹ اجلاس کے دوران بھارتیہ جنتا پارٹی کے ایک سینئر رہنما اور مرکزی وزیر کو کورونا وائرس سے متاثر پایا گیا تھا۔ تب سے وہ کورنٹین میں تھے۔
گڈکری کورونا سے نجات پاگئے - پارلیمنٹ اجلاس
پارلیمنٹ اجلاس کے دوران بھارتیہ جنتا پارٹی کے ایک سینئر رہنما اور مرکزی وزیر کو کورونا وائرس سے متاثر پایا گیا تھا۔