ETV Bharat / state

ہرسمرت کور بادل نے دیا استعفی - ہرسمرت کور بادل نے اپنا استعفی وزیر اعظم نریندر مودی کو ارسال کیا

شرومنی اکالی دل (بادل) کی رہنما اور فوڈ پروسیسنگ صنعت کی مرکزی وزیر ہرسمرت کور بادل نے کسانوں کے معاملے پر استعفی دے دیا ہے۔

harsimrat kaur badal resigns
ہرسمرت کور بادل نے دیا استعفی
author img

By

Published : Sep 17, 2020, 10:34 PM IST

ہرسمرت کور بادل نے اپنا استعفی وزیر اعظم نریندر مودی کو ارسال کیا ہے۔

انہوں نے ٹوئٹ کرکے اپنے استعفی کی اطلاع دی۔

harsimrat kaur badal resigns
ہرسمرت کور بادل نے دیا استعفی

انہوں نے کہا کہ وہ کسان مخالف آرڈیننس کی مخالفت کرتے ہوئے مرکزی کابینہ سے استعفی دے رہی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ انہیں فخر ہے کہ وہ کسانوں کے ساتھ ان کی بیٹی اور بہن کے طور پر کھڑی ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.