ETV Bharat / state

کووڈ۔19 اور 1918 کی وبا پر تحقیق کے بارے میں یو جی سی کی جانب سے ہدایات جاری - تمام یونیورسٹیز

یونیورسٹی گرانٹس کمیشن (یو جی سی) نے تمام یونیورسٹیز کو ہدایت کی ہے کہ وہ یونیورسٹی اور اس سے وابستہ ہر کالج کو کورونا وائرس پر تحقیق کے لئے رجوع کریں تاکہ یہ معلوم کر سکے کہ کووڈ 19 کے بارے میں گاؤں میں کتنی آگاہی ہے۔ نیز اس بارے میں تحقیق کریں کہ بھارت نے 1918 میں آئے ایچ ون این ون یعنی اسپیشن فلو سے کیسے نپٹا گیا تھا۔

کو وڈ۔19 اور 1918 کی وبا پر تحقیق کے بارے میں یو جی سی کی جانب سے ہدایات جاری

author img

By

Published : Jun 14, 2020, 4:03 PM IST

اس کے بارے میں تمام تعلیمی اداروں کو فیکلٹی کی 30 جون تک اساتذہ کی تحقیقی ٹیم تیار کرکے اس کی معلومات یو جی سی کو دینی ہوگی۔

کو وڈ۔19 اور 1918 کی وبا پر تحقیق کے بارے میں یو جی سی کی جانب سے ہدایات جاری

یو جی سی نے کووڈ۔19 پر تحقیق کے لئے تمام یونیورسٹیوں اور کالجوں کو اپنے آس پاس کے گاؤں کا دورہ کرنے کی ہدایت کی ہے، جس میں تمام یونیورسٹیاں اور کالج اپنے آس پاس کے چار پانچ گاؤں یا گود لیے ہوئے گاؤں کا رخ کر سکیں گے۔

یو جی سی کا کہنا ہے کہ کرونا انفیکشن کے اس وقت گاؤں میں خطرہ اتنا نہیں ہے جتینا کہ شہروں میں ہے۔

تو اس کی کیا وجہ ہے ، یہ گاؤں کیسے اپنے آپ کو بچانے میں کامیاب رہا ہے، یونیورسٹی تحقیق کر کے اپنی رپورٹ تیار کرے گی۔

اسی وقت رپورٹ تیار کرنے کے لئے ، یو جی سی نے کچھ اہم نکات کا تذکرہ کیا ہے، جس کے تحت پہلے یہ جاننے کی کوشش کی جائے گی کہ کووڈ 19 میں وبا کے بارے میں گاؤں میں کتنی آگاہی ہے۔ نیز ، اس وبا کی وجہ سے گاؤں کو کس طرح کے چیلینج کا سامنا کرنا پڑا اور انھیں اس کا سامنا کیسے ہوا۔ اس کے علاوہ گاؤں والوں نے کیا حکمت عملی بنائی اور کیا اقدامات اپنائے گئے، جس سے انفیکشن کو گاؤں سے دور رکھا جا سکے۔

وہیں کوووڈ۔19 کے علاوہ ، یو جی سی نے تمام تعلیمی اداروں کو بھی اس بارے میں تحقیق کرنے کو کہا ہے کہ 1918 میں آئی وبا اسپینش فلو کا سامنا بھارت نے کس طرح سے کیا تھا۔

اس کے بارے میں کچھ اہم نکات کا بھی تذکرہ کیا گیا ہے، جس کے تحت محققین یہ جاننے کی کوشش کریں گے کہ اس کی وسیع معیشت کو مستحکم کرنے کے لئے بھارت نے اس وبا کے بعد کیا اقدامات اختیار کیے تھے۔

اسی کے ساتھ ہی ان سب پر تحقیق اور مطالعہ کرنے کے لئے ایک ڈیڈیکیٹڈ ٹیم تشکیل دی جائے گی اور انہیں 30 جون تک کمیشن کو اپنی رپورٹ بھیجنی ہوگی۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.