ETV Bharat / state

سیٹلائٹ فون کے ساتھ دو غیر ملکی گرفتار - بھارت میں سیٹلائٹ فون اور سیٹلائٹ میسنجر پر پابندی ہے

اندرا گاندھی انٹرنیشنل ہوائی اڈے پر سی آئی ایس ایف نے دونوں مسافروں کو دہلی پولیس کے حوالے کردیا ہے، جس پر پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔

سیٹلائٹ فون کے ساتھ دو غیر ملکی گرفتار
author img

By

Published : Sep 26, 2019, 10:11 AM IST

Updated : Oct 2, 2019, 1:38 AM IST

اندرا گاندھی انٹرنیشنل ہوائی اڈے کے ٹرمنل 3پر سکیورٹی چیکنگ کے دوران دو غیر ملکی شہریوں کے پاس سے سیٹلائٹ فون اور ایک سیٹلائٹ میسنجر برآمد ہوا ۔

سیٹلائٹ فون کے ساتھ دو غیر ملکی گرفتار۔ویڈیو

سی آئی ایس ایف کے مطابق بھارت میں سیٹلائٹ فون اور سیٹلائٹ میسنجر پر پابندی ہے۔
اطلاع کے مطابق آئی جی آئی ایئر پورٹ پر کل سہ پہر 3 بجے سی آئی ایس ایف نے سکیورٹی چیکنگ کے دوران جوان سی ارسیلا نامی ایک کینیڈا کے مسافر کو اس وقت گرفتارکیا جب اس کے بیگ سے سیٹلائٹ فون برآمد ہوا۔

وہیں دوسرا معاملہ اس وقت پیش آیا جب اسرائیل کے جوناتھن کیسنیر کے بیگ سے ایک سیٹلائٹ میسنجر ملا۔ جس کے بعد سی آئی ایس ایف نے پوچھ گچھ کی لیکن وہ تسلی بخش جواب نہیں دے سکے۔
معاملے کی تفتیش کے بعد سی آئی ایس ایف نے دونوں مسافروں کو دہلی پولیس کے حوالے کردیاہے، جس پر پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔

Intro:Note: कोई फ़ोटो और विसुअल नही है..

दिल्ली के आईजीआई एयरपोर्ट के टर्मिनल -3 पर 25 सितंबर को दो मामलों दो विदेशियों को सिक्योरिटी चेक के दौरान एक सैटेलाइट फ़ोन और एक सैटेलाइट मैसेंजर के साथ पकड़ा, जिसके बाद दिल्ली पुलिस द्वारा उन्हें गिरफ्तार कर लिया गया.

Body:सीआईएसएफ के अनुसार इंडिया में सैटेलाइट फ़ोन और सैटेलाइट मैसेंजर बैन है. लेकिन आज दोपहर में करीब 3 बजे सीआईएसएफ ने सिक्योरिटी चेक के दौरान जुआन सी अरसीला नाम के एक कैनेडियन यात्री के बैग से सैटेलाइट फ़ोन मिलने पर उसे पकड़ लिया.

वही दूसरे मामले में सीआईएसएफ ने इजराइल के जोनाथन केसनेर के बैग से सिक्योरिटी चेक के दौरान सैटेलाइट मैसेंजर मिला. जिसके बाद सीआईएसएफ ने पूछताछ की लेकिन कोई भी इस बारे कुछ क्लियर जवाब नही दे सका.

Conclusion:मामले की पूछताछ करने के बाद सीआईएसएफ ने दोनों यात्रियों को दिल्ली पुलिस के हवाले कर दिया. जिसपर पुलिस ने मामला दर्ज करते हुए दोनों को गिरफ्तार कर लिया है.
Last Updated : Oct 2, 2019, 1:38 AM IST

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.