ETV Bharat / state

درجنوں پستول کے ساتھ دو گرفتار - دہلی پولیس کے اسپیشل سیل نے گرفتار کیا

دہلی پولیس کے اسپیشل سیل نے 60 سے زائد پستول کے ساتھ دو ہتھیار اسمگلروں کو گرفتار کرنے میں کامیابی حاصل کی ہے۔

پستول کے ساتھ دو گرفتار
پستول کے ساتھ دو گرفتار
author img

By

Published : Jan 20, 2020, 10:03 PM IST

Updated : Feb 17, 2020, 7:11 PM IST

دہلی پولیس کے اسپیشل سیل کے پولیس ڈپٹی کمشنر سنجیو کمار یادو نے بتایا کہ گرفتار ملزمین کی شناخت نور حسن اور سنجیو عرف منا کے طور پر ہوئی ہے۔ ان کے پاس سے 60 سے زیادہ تیار پستول اور کچھ ادھوری پستولیں اور ہتھیار بنانے کا سامان برآمد کیا گیا ہے۔

پولیس ڈپٹی کمشنر سنجیو کمار یادو نے بتایا کہ اس سلسلے میں پولیس اتوار کے روز مغربی اترپردیش کے میرٹھ کے دو ٹھکانوں پر چھاپے مار کر یوم جمہوریہ تقریبات اور دہلی اسمبلی انتخابات سے پہلے بڑی کامیابی حاصل کی ہے۔

ابتدائی جانچ میں پتہ چلا ہے کہ گزشتہ کئی برس سے یہ لوگ غیر قانونی ہتھیاروں کی اسمگلنگ کر رہے تھے۔ مغربی اترپردیش سے ہتھیاروں کو لا کر دہلی اور این سی آر میں سپلائی کیا جاتا تھا۔

پولیس معاملے کی تحقیقات کر رہی ہے اور اس میں شامل دیگر لوگوں کو تلاش کر رہی ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Feb 17, 2020, 7:11 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.