ETV Bharat / state

ترکی نے شام میں جنگ بندی جاری رکھنے کا وعدہ کیا ہے: ٹرمپ - ر جب طیب اردگان کے ساتھ بدھ کو مشترکہ پریس کانفرنس میں

امریکہ کے صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ترکی نے شمالی شام میں جنگ بندی کو جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔

ترکی نے شام میں جنگ بندی جاری رکھنے کا وعدہ کیا ہے
author img

By

Published : Nov 14, 2019, 12:24 PM IST

ٹرمپ نے امریکہ کے دورے پر آئے ترکی کے صدر ر جب طیب اردگان کے ساتھ بدھ کو مشترکہ پریس کانفرنس میں کہا’’آج جنگ بندی جاری ہے اور میں صدر (مسٹر اےردگان) کا ان کی شراکت اور تعاون کے لئے شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں کیونکہ ہم لوگ مغربی ایشیا کو مستحکم، پرامن اور خوشحال بنانے کے لئے کام کر رہے ہیں‘‘۔

ترکی نے شام میں جنگ بندی جاری رکھنے کا وعدہ کیا ہے: ٹرمپ۔ویڈیو

انہوں نے کہا کہ ہم نے ایک دوسرے کو یقین دہانی کرائی ہے کہ ترکی جنگ بندی کو جاری رکھے گا۔

Intro:Body:Conclusion:

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.