ETV Bharat / state

ٹروڈو نے ٹورنٹو میں تشدد کی مذمت کی - نفرت کی سبھی صورتوں کی مذمت کریں گے‘‘

کناڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے ٹورنٹو میں اسرائیل کے خلاف احتجاج کے دوران ہوئے تشدد کی مذمت کی ہے۔

ٹروڈو نے ٹورنٹو میں تشدد کی مذمت کی
author img

By

Published : Nov 23, 2019, 12:27 PM IST

ٹروڈو نے کہا کہ ’’اُس رات جو کچھ بھی ہوا وہ انتہائی افسوسناک اور ناقابل قبول تھا۔ کناڈا میں یہودی مخالف جذبے کی کوئی جگہ نہیں ہے۔ ہم ہمیشہ نفرت کی سبھی صورتوں کی مذمت کریں گے‘‘۔

ٹورنٹو شہر کی یارک یونیورسٹی میں بدھ کے روز منعقد ایک پروگرام کے دوران فلسطینی مظاہرین اور سابق اسرائیلی فوجیوں کے درمیان پرتشدد جھڑپیں ہوئی تھیں۔

ٹروڈو نے ٹورنٹو میں تشدد کی مذمت کی
ٹروڈو نے ٹورنٹو میں تشدد کی مذمت کی

ٹروڈو کا بیان اونٹاریو پریمیئر ڈگ فورڈ اور ٹورنٹو کے میئر جان ٹوری جیسا ہے، ان دونوں نے ٹورنٹو میں ہوئے تشدد کی مذمت کی تھی۔

واضح رہے کہ یارک یونیورسٹی میں اس سے پہلے بھی اسرائیلی اور فلسطینی حامیوں کے درمیان جھڑپیں ہوتی رہی ہیں۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.