ETV Bharat / state

یمنا ایکسپریس وے پر ٹریفک نظام متاثر

ہولی کے تہوار کی وجہ سے بڑی تعداد میں لوگ آگرہ اور اترپردیش کے دیگر علاقوں میں جا رہے تھے۔ اس کی وجہ سے ایکسپریس وے پر ٹریفک کافی بڑھ گیا تھا۔

The traffic system on the Yamuna Expressway is disarray
یمنا ایکسپریس وے پر ٹریفک نظام متاثر
author img

By

Published : Mar 29, 2021, 5:17 PM IST

یمنا ایکسپریس وے پر طویل جام ہے۔ ہفتہ کی صبح شروع ہونے والا یہ جام دیر شام تک ختم نہیں ہوا۔ گاڑیاں رینگتی نظرآئیں۔ آمد و رفت کو معمول پر لانے کے لیے سخت محنت کرنی پڑی۔

حالات کو معمول پر لانے کے لیے جیور ٹول پلازہ پر ٹوکن سسٹم نافذ کیا گیا۔ گوتم بدھ نگر کے ڈی سی پی ٹریفک گنیش پرساد ساہا خود ایکسپریس وے پر موجود تھے۔

یمنا ایکسپریس وے پر ٹریفک نظام متاثر

اس کے علاوہ بڑی تعداد میں پولیس اہلکار بھی ڈیوٹی پر مامور تھے۔ہولی کے تہوار کی وجہ سے بڑی تعداد میں لوگ آگرہ اور اترپردیش کے دیگر علاقوں میں جا رہے تھے۔ اس کی وجہ سے ایکسپریس وے پر ٹریفک کافی بڑھ گیا تھا۔ عموماً تین سے پانچ منٹ تک کے سفر میں نصف گھنٹہ کا وقت لگ رہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.