ETV Bharat / state

لاک ڈاؤن کے دوران دہلی میں دکھا ٹریفک - لاک ڈاؤن کے دوران جو رعایت دی گئی

دارالحکومت دہلی میں لاک ڈاؤن کے دوران لوگوں کو کچھ رعایت دی گئی ہے۔ کچھ جگہوں پراس رعایت کا غلط استعمال بھی کیا جارہا ہے۔ دراصل دارالحکومت کی ساؤتھ ایکس رنگ روڈ پر ٹریفک دیکھنے کو ملا ہے۔

لاک ڈاؤن کے دوران دہلی میں دکھا ٹریفک
لاک ڈاؤن کے دوران دہلی میں دکھا ٹریفک
author img

By

Published : May 13, 2020, 4:07 PM IST

ملک میں جس طرح سے کورونا وائرس کے کیسز میں اضافہ ہو رہا ہے، یہ کافی تشویش کی بات ہے۔ لیکن سڑکوں پر ٹریفک کو دیکھتے ہوئے ایسا نہیں لگ رہا کہ کچھ لوگ اس کی پرواہ کر رہے ہیں۔

دہلی کے ساؤتھ ایکس رنگ روڈ پر جس طرح سے ٹریفک دیکھنے کو ملا اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ لاک ڈاؤن کے دوران جو رعایت دی گئی تھی۔ ان رعایت کا غلط استعمال کیا جارہا ہے۔

یہاں کئی جگہوں پر پولیس کی طرف سے بیریکیڈ تو لگائے گئے ہیں۔ لیکن کسی بھی گاڑی کی چیکنگ نہیں ہو رہی ہے۔ جس کے سبب لوگ بغیر کسی خوف کے اپنے گھروں سے نکل رہے ہیں اور گاڑیاں سڑکوں پر اندھا دھند دوڑ رہی ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.