ETV Bharat / state

India Coronavirus Update بھارت میں کورونا سے ہلاک ہونے والوں کی کُل تعداد پانچ لاکھ سے زائد - بھارت میں کورونا سے ہونے والی اموات

وزارت صحت نے کہا کہ ملک میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 350468 کووڈ ٹیسٹ کرنے کے ساتھ اب تک کل 88.99 کروڑ کووڈ ٹیسٹ کیے گئے ہیں۔ Corona Test in India

بھارت میں کورونا سے ہلاک ہونے والوں کی کُل تعداد پانچ لاکھ سے زائد

author img

By

Published : Sep 13, 2022, 2:02 PM IST

نئی دہلی: ملک میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کورونا وائرس (کووڈ-19) سے مزید 13 مریضوں کی موت کے بعد اموات کی تعداد بڑھ کر 528185 ہو گئی ہے اور کورونا ایکٹیو کیسز کم ہو کر 46,347 رہ گئے۔ صحت اور خاندانی بہبود کی مرکزی وزارت نے منگل کو کہا کہ صبح 7 بجے تک 215.47 کروڑ ویکسین دی گئی ہیں۔ ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وبا کے ایکٹو کیسز کی تعداد 829 کم ہو کر 46347 ہو گئی۔ Total deaths of Corona in India

وزارت صحت کے مطابق اسی عرصے میں کورونا وبا کے انفیکشن کے 4369 نئے کیسز سامنے آنے کے ساتھ ہی متاثرہ افراد کی کل تعداد بڑھ کر 44504949 ہو گئی اور 5178 افراد کی صحت یابی کے بعد ان کی مجموعی تعداد 43930417 ہوگئی ہے۔ ملک میں صحت یابی کی شرح 98.71 فیصد ہے۔ فعال کیسز کی شرح 0.10 فیصد، انفیکشن کی یومیہ شرح 1.25 فیصد اورشرح اموات 1.19 فیصد پر برقرار ہے۔ وزارت نے کہا کہ ملک میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 350468 کووڈ ٹیسٹ کرنے کے ساتھ اب تک کل 88.99 کروڑ کووڈ ٹیسٹ کیے گئے ہیں۔ ملک میں گزشتہ 24 گھنٹے میں آٹھ ریاستوں، دو مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں ایکٹو کیسز کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے اور دیگر ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں اس کے کیسز میں کمی آئی ہے۔

کیرالہ میں اس عرصے کے دوران کورونا وائرس انفیکشن کے 369 کیسز بڑھے ہیں اور اس کے ساتھ ہی ایکٹو کیسز کی تعداد بڑھ کر 11196 ہو گئی ہے اور کورونا وبا سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 6690884 ہو گئی ہے۔ راحت کی بات یہ ہے کہ اس دوران کسی بھی مریض کی موت نہ ہونے کی وجہ سے اموات کی تعداد 70915 پر برقرار ہے۔ مہاراشٹر میں کورونا انفیکشن کے 358 کیسز کم ہونے سے ان کی کل تعداد 5862 پر آ گئی ہے اور اس بیماری سے چھٹکارا پانے والوں کی تعداد 7957095 ہو گئی۔ ریاست میں اس جان لیوا وائرس کے انفیکشن سے ایک مریض کی موت کے بعد مرنے والوں کی تعداد 23615 ہوگئی ہے۔

کرناٹک میں کورونا انفیکشن کے 326 کیسز کم ہونے کے بعد ان کی کل تعداد 3945 پر آ گئی ہے اور اس وبا سے چھٹکارا پانے والوں کی تعداد 4014665 ہو گئی ہے۔ ریاست میں اس جان لیوا وائرس کے انفیکشن سے مزید پانچ مریضوں کی موت کے بعد مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 40264 ہو گئی ہے۔ مغربی بنگال میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کورونا انفیکشن کے 105 کیسز میں کمی کے ساتھ ہی فعال کیسز کی کل تعداد 1872 پر آگئی ہے اور اس بیماری سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 2086093 ہو گئی ہے۔ ریاست میں کورونا انفیکشن سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 21483 تک پہنچ گئی ہے۔

تمل ناڈو میں 27 کورونا ایکٹیو کیسز میں کمی سے ان کی تعداد 4839 پر آ گئی ہے اور اب تک 3531216 لوگ اس وبا سے آزاد ہو چکے ہیں اور اموات کا اعدادوشمار38038 پر مستحکم ہے۔ قومی دارالحکومت میں کورونا انفیکشن کے 98 فعال معاملات میں کمی کے ساتھ، ان کی کل تعداد کم ہو کر 619 ہو گئی ہے۔ اس کے ساتھ ہی وبا سے چھٹکارا پانے والوں کی کل تعداد بڑھ کر 1974656 ہو گئی ہے۔ ریاست میں اس جان لیوا وائرس کے انفیکشن سے ایک اور مریض کی موت کے بعد اموات کا اعدادوشماربڑھ کر 26494 ہو گیا ہے۔

پنجاب میں کورونا کے 24 ایکٹو کیسز میں کمی کے بعد مجموعی تعداد 3058 ہو گئی ہے۔ اس دوران 79 افراد کے صحت یاب ہونے کے بعد اس سے چھٹکارا پانے والوں کی مجموعی تعداد 762997 ہو گئی، ہلاکتوں کی تعداد 17906 پربرقرار ہے۔ گجرات میں ایکٹو کیسز کی تعداد کم ہو کر 1291 اور اس وائرس سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 1260112 ہو گئی ہے، جبکہ اس دوران تین مریضوں کی موت سے مرنے والوں کی تعداد 11021 ہو گئی ہے۔

اتر پردیش میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا انفیکشن کے 34 کیسز میں کمی کے بعد ان کی کل تعداد 1086 پر آ گئی ہے اور اس بیماری سے چھٹکارا پانے والوں کی تعداد بڑھ کر 2100225 ہو گئی ہے۔ ریاست میں مرنے والوں کی تعداد 23615 پر مستحکم ہے۔ اڈیشہ میں 15 ایکٹو کیسز کی کمی کے ساتھ ہی کل تعداد 1661 پر آ گئی ہے، جبکہ مزید 209 افراد کی صحت یابی کے بعد اس سے چھٹکارا پانے والوں کی تعداد 1319588 تک پہنچ گئی ہے۔ اموات کی تعداد 9185 پر مستحکم ہے۔

تلنگانہ میں 18 ایکٹو کیسز کی کمی کے ساتھ ان کی تعداد کم ہو کر 856 ہو گئی ہے اور اس وائرس سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 831085، جبکہ مرنے والوں کی تعداد 4111 پربرقرارہے۔راجستھان میں 25 ایکٹو کیسز کم ہو کر 472 ہو گئے ہیں۔ اس دوران مزید 592 افراد کے صحت یاب ہونے کے بعد اس سے نجات پانے والوں کی مجموعی تعداد 1300444 ہوگئی، جاں بحق افراد کی تعداد 9629 پر مستحکم ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Corona cases ملک کے متعددریاستوں میں کورونا کے معاملات میں اضافہ

گوا میں فعال کیسز559 ہیں اور اس وائرس سے شفایاب ہونے والوں کا اعدادوشماربڑھ کر 252622 ہو گیا ہے جبکہ ہلاکتوں کی تعداد 3964 پربرقرارہے۔ ہریانہ میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے 74 ایکٹیو کیسز کم ہوئے ہیں، جس سے ان کی کل تعداد گھٹ کر 568 ہوگئی ہے۔ اس دوران 177 افراد کے صحت یاب ہونے کے بعد اس مرض سے چھٹکارا پانے والوں کی تعداد 1042576 اور جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 10693 ہو گئی ہے۔ جموں و کشمیر میں 84 ایکٹیو کیسز کی کمی کے بعد ان کی کل تعداد 352 پر آ گئی ہے اور اس دوران اس بیماری سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 473623 ہو گئی ہے۔ اموات کا اعدادوشمار 4784 پر مستحکم ہے۔

ہماچل پردیش میں 12 ایکٹو کیسز بڑھ کر 358 ہو گئے ہیں۔ اس دوران 43 افراد کے صحت یاب ہونے کے بعد اس سے نجات پانے والوں کی مجموعی تعداد 307142 ہوگئی ہے۔ ریاست میں مرنے والوں کی تعداد 4205 تک پہنچ گئی ہے۔ آندھرا پردیش میں 62 کورونا ایکٹیو کیسز میں کمی کے بعد ان کی تعداد 327 پر آ گئی ہے اور اب تک 2322541 لوگ اس وبا سے صحت یاب ہو چکے ہیں۔ کسی بھی مریض کی موت نہ ہونے کے بعد مرنے والوں کی تعداد 14733 پر مستحکم ہے۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.