ETV Bharat / state

تاریخ میں آج کا دن - سترہ جنوری کے اہم واقعات

Historical Events of 18 January ہندوستان کی تاریخ میں آج ہی کے دن 18 جنوری 2002 کو امریکہ ہندوستان کو جدید ہتھیار دینے کو راضی ہوا تھا۔ جبکہ عالمی تاریخ میں 17 جنوری 2002کو امریکی سپریم کورٹ نے خودکشی پر مہر لگائی۔

today in histtory
today in histtory
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Jan 18, 2024, 7:34 AM IST

نئی دہلی: ہندوستان اور تاریخ کے اہم واقعات اس طرح ہیں۔

1701۔ بریڈن برگ کے فیڈرک سوئم پرشیا کے تخت پر بیٹھے۔

1896۔ ایکسرے مشین پہلی مرتبہ منظر عام پر آئی۔

1919۔ بینٹلے موٹرس لمٹیڈ کا قیام عمل میں آیا۔

1930۔ رویندر ناتھ ٹیگور نے سابرمتی آشرم کی یاترا کی۔

1945۔ نیدر لینڈ میں جھوٹ پکڑنے والی مشین کا پہلی بار استعمال ہوا۔

1952۔ مصر میں برطانیہ کے خلاف فساد بھڑکا۔

1960۔ امریکہ اور جاپان نے مشترکہ دفاعی سمجھوتہ کیا۔

1996۔ معروف سیاستداں اور این ٹی راما راؤ کا انتقال۔

1997۔ نفیس جوزف مس انڈیا منتخب ہوئیں۔

2002۔ امریکہ ہندستان کو جدید ہتھیار دینے کو راضی۔

2002۔ امریکی سپریم کورٹ نے خودکشی پر مہر لگائی۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.