ETV Bharat / state

تاریخ میں آج کا دن - دنیا میں آج کے دن کیا ہوا تھا

ہندوستان کی تاریخ میں آج ہی کے دن یعنی 23 دسمبر 1995 کو ہریانہ کے مانڈی علاقے میں ایک اسکول میں تقریب کے دوران آگ لگنے سے 360 افراد کی موت ہوئی تھی۔ جبکہ عالمی تاریخ میں 23 دسمبر 1922 کو بی بی سی ریڈیو نے روزنامہ خبروں کی اشاعت شروع کی۔ Historical Events of 23 December

todya in history
todya in history
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Dec 23, 2023, 7:25 AM IST

نئی دہلی: ہندوستان اور عالمی تاریخ کے اہم اور مختصر واقعات اس طرح ہیں۔

۔1912۔ نئی دہلی کو ملک کی دار الحکومت بنانے کا اعلان کرنے کے لئے وائس رائے لارڈ ہیڈنگ دوئم ،ہاتھی پر بیٹھ کر شہر میں داخل ہوئے۔

۔1921۔ عالمی -ہندوستانی یونیورسٹی کا افتتاح۔

۔1922۔ بی بی سی ریڈیو نے روزنامہ خبروں کی اشاعت شروع کی۔

۔ 1926۔ معروف مجاہد آزادی ا ور سماجی مصلح سوامی شردانند کا انتقال۔

۔1968۔ محکمہ موسمیات نے ملک کے پہلے راکٹ مینکا کا کامیاب تجربہ کیا۔

۔1995۔ ہریانہ کے مانڈی علاقے میں ایک اسکول میں تقریب کے دوران آگ لگنے سے 360 افراد کی موت ہوئی تھی۔

۔2000۔ نیوزی لینڈ نے آسٹریلیا کو ہراکر عالمی خواتین خطاب جیتا۔

۔2000۔ مغربی بنگال کے دار الحکومت کلکتہ کا نام سرکاری طور پر بدل کر کولکتہ کیا گیا۔

۔2000۔ ہندوستان اور پاکستان سنیما میں کام کرنے والی معروف گلوکارہ اور نورجہاں کا انتقال۔

۔2004۔ ہندوستانی سابق وزیراعظم پی وی نرسمہا راؤ کا انتقال۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.