ETV Bharat / state

تاریخ میں آج کے دن کے اہم واقعات - بھارت اور دنیا کی تاریخ میں آج کے دن کیا ہوا

ہندوستان کی تاریخ میں آج ہی کے دن، 14 دسمبر 1946کو ڈاکٹر راجیندر پرساد ہندوستان کی آئین ساز اسمبلی کے پہلے صدر منتخب ہوئے۔ جبکہ عالمی تاریخ میں 14 دسمبر 2003 کو امریکی صدر جارج ڈبلیو بش نے عراق کے معزول صدر صدام حسین کی گرفتاری کی تصدیق کی۔ Historical Events of 14th December

today in history
today in history
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Dec 14, 2023, 6:40 AM IST

نئی دہلی: ہندوستان اور عالمی تاریخ میں 14 دسمبر کے چند اہم واقعات درج ذیل ہیں۔

644۔خلیفہ دوم حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ تیسرے خلیفہ بنائے گئے۔

1287۔جان ہشتم کو کیتھولک پوپ منتخب کیا گیا۔

1287۔نیدرلینڈ میں سمندری علاقے کے پاس بنی دیوار منہدم ہونے سے سمندر کا پانی 72 گاؤں میں گھسا ۔ اس حادثہ میں 50 ہزار افراد ہلاک ہوئے تھے۔

1600۔منیلا کی خلیج میں اولیوروان نورٹ جہاز کے ڈوبنے سے 350 افراد کی موت۔

1687۔ ایسٹ انڈیا کمپنی نے مدراس میں میونسپل کارپوریشن قائم کی۔

1799۔ امریکہ کے پہلے صدر جارج واشنگٹن (اول)کا انتقال ہوا۔

1819 ۔امریکہ الباما کا 22 واں صوبہ بنا۔

1889 ۔ امریکن اکیڈمی آف پالیٹیکل اینڈ سوشل سائنس کا قیام عمل میں آیا۔

1915۔جین جانسن عالمی ہیوی ویٹ مکے بازی مقابلہ جیتنے والے پہلے سیاہ فام مکے باز بنے۔

1924۔ معروف اداکار، فلمساز و ہدایت راج کپور کی پیدائش ہوئی ۔

1927۔عراق کو برطانیہ سے آزادی ملی ۔

1931۔پہلی بار دو اسکولی طالبات شانتی گھوش اور سنیتی گھوش نے کیمیلا (موجودہ بنگلہ دیش میں)کے مجسٹریٹ اور کلکٹر سی جی بی اسٹیونس کومارنے کیلئے ریوالور استعمال کی۔

1934 ۔نیویارک کے البانی میں بھاپ سے چلنے والا پہلا لوکو موٹیو انجن بننا شروع ہوا۔

1935۔ ٹسٹ کرکٹ میں پہلی بار کسی گیند باز کے بالنگ ایکشن پر شبہ ظاہر کیا گیا۔

1937۔ جاپانی افواج نے نانجنگ پر قبضہ کیا۔

1939فن لینڈ پر حملہ کرنے کے بعد سابق سوویت یونین کو لیگ آف نیشنس نکالا گیا۔

1946اقوام متحدہ کا ہیڈ کوارٹر نیویارک میں قائم کرنے کیلئے جنرل اسمبلی میں ووٹنگ ہوئی۔

1946۔ ڈاکٹر راجیندر پرساد ہندوستان کی آئین ساز اسمبلی کے صدر منتخب ہوئے۔

1947۔ جان ٹریویلٹا کی اداکاری والی فلم سیٹرڈی نائٹ کا نیویارک میں پریمئر ہوا۔

1953۔ سابق ہندوستانی ٹینس کھلاڑی وجے امرت راج کا جنم ہوا۔

1960۔اقتصادی تعاون اور ترقیاتی تنظیم کا قیام عمل میں آیا۔

1962۔ امریکہ نے نوادا میں نیوکلیائی تجربہ کیا۔

1967۔لیباریٹری میں ڈی این اے شیل کا پتہ لگایا۔

1977پاکستان کے لیگ اسپنر عبدالقادر نے بین الاقوامی کرکٹ میں آغاز کیا۔

1978۔چین نے لوکنور میں نیوکلیائی تجربہ کیا۔

1978سابق سوویت یونین نے مشرقی قزاخستان میں نیوکلیائی تجربہ کیا۔

1983۔ جنرل ایچ ایم ارشاد نے خود کو بنگلہ دیش کا صدر اعلان کیا۔

1988 ۔ امریکہ تنظیم آزادی فلسطین کے ساتھ بات چیت کیلئے پہلی مرتبہ راضی ہوا۔

1990۔مرنے کے حق کے تحت نینسی کجان کی کھانے کی نلی ہٹائی گئی۔اس کے بعد اس کی موت 12 دن کے بعد ہوئی تھی۔

1991۔بحر احمیر میں سمیل ایکسپریس جہازکے ڈوبنے سے 476 مسافروں کی موت۔

1995۔ بوسنیا، سربیا اور کروشیا کے لیڈروں نے پیرس میں ڈیٹن معاہدے پر دستخط کرکے ساڑھے تین سال سے جاری بالکن جنگ ختم کی۔

1997۔ گرین ہاؤس گیسوں کے اخراج میں کمی لانے پر دنیا کے سبھی ممالک نے اتفاق ظاہر کیا۔

1998۔ تیئسویں قاہرہ بین الاقوامی فلم فیسٹول میں تامل فلم ’ٹیررسٹ‘میں بہترین اداکاری کے لئے آئشہ دھارکر کو جیوری کے بہترین ایوارڈ سے نوازا گیا۔

2003۔امریکی صدر جارج ڈبلیو بش نے عراق کے معزول صدر صدام حسین کی گرفتاری کی تصدیق کی۔

2003۔ میکسکو کے میریدا میں پہلے انسداد بدعنوانی معاہدے پر 73 ممالک نے دستخط کئے۔

2007۔ شمالی اور جنوبی کوریا کے درمیان 50 برس بعد ریل خدمات دوبارہ سے شروع کی گئیں۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.