ETV Bharat / state

فرقہ پرست سے بڑا ملک مخالف کوئی نہیں: محمود مدنی - lock sabha elections 2019

جمعیۃ علماء ہند کے جنرل سکریٹری مولانا محمود مدنی نے 2019 عام انتخابات کو حتمی اور فیصلہ کن قرار دیا۔

محمود مدنی
author img

By

Published : Mar 27, 2019, 4:52 PM IST

ملک بھر میں حب الوطنی پر جاری بحث کے دوران جمعیۃ علماء ہند کے جنرل سکریٹری اور سابق رکن پارلیمان مولانا محمود مدنی نے ایک بڑا بیان دیتے ہوئے کہا کہ "جو فرقہ پرست ہے، اس سے بڑا ملک مخالف کوئی ہو ہی نہیں سکتا۔"انہوں نے مزید کہا کہ "حب الوطنی کا فرقہ پرستی سے کوئی تعلق نہیں''۔

Mehmood madni

ای ٹی وی بھارت سے خصوصی بات کرتے ہوئے مولانا مدنی نے کہا کہ "اگر وطن دوستی کا کوئی تصور ہے تو اس میں فرقہ واریت آ ہی نہیں سکتی اور اگر فرقہ واریت آگئی اس کا مطلب وہ وطن دوستی نہیں بلکہ وطن دشمنی ہے۔"

مولانا مدنی نے 2019 عام انتخابات کو حتمی اور فیصلہ کن قرار دیتے ہوئے کہا کہ ہر الیکشن کی طرح یہ ایکشن بھی بہت ہی اہم ہے۔

تاہم جب ان سے یہ سوال پوچھا گیا کہ وہ اس الیکشن کو فرقہ وارانہ تناظر میں کس طرح دیکھتے ہیں، تو انہوں نے اس تعلق سے کچھ بھی کہنے سے صاف منع کردیا۔

Intro:جو فرقہ پرست ہے اس سے بڑا "ہندوستان مخالف" کوئی ہو ہی نہیں سکتا: مولانا محمود مدنی

نئی دہلی

جمعیۃ علماء ہند کے جنرل سیکریٹری اور سابق رکن پارلیمنٹ مولانا محمود مدنی نے ملک بھر میں وطن دوستی کی جاری بحث کے دوران ایک بڑا بیان دیتے ہوئے کہا کہ "جو فرقہ پرست ہے اس سے بڑا ہندوستان مخالف کوئی ہو ہی نہیں سکتا۔"

انہوں نے مزید کہا کہ "وطن دوستی کا فرقہ پرستی سے کوئی تعلق نہیں۔"

ای ٹی وی بھارت سے خصوصی بات کرتے ہوئے مولانا مدنی نے کہا کہ "اگر وطن دوستی کا کوئی تصور ہے تو اس میں فرقہ واریت آ ہی نہیں سکتی ۔ اور اگر فرقہ واریت آگئی اس کا مطلب وہ وطن دوستی نہیں بلکہ وطن دشمنی ہے۔"

مولانا مدنی نے 2019 عام انتخابات کو ملک کے لئے بہت حتمی اور فیصلہ کن قرار دیتے ہوئے کہا کہ ہر الیکشن کی طرح یہ ایکشن بھی بہت ہی اہم ہے۔"
تاہم جب ان سے یہ سوال پوچھا گیا کہ وہ اس الیکشن کو فرقہ وارانہ تناظر میں کس طرح دیکھتے ہیں تو انہوں نے اس تعلق سے کچھ بھی کہنے سے صاف منع کردیا۔

Body:@

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.