جس کے بعد اے آئی یو ڈی ایف نے تین سیٹوں پر انتخابات لڑنے کا اعلان کیا اور کانگریس سے مطالبہ کیا کہ وہ ان 3 سیٹوں پر اپنے امیدوار کھڑے نہ کریں۔
اسی سے متعلق ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے کانگریس ترجمان رندیپ سرجے والا نے کہا کہ ابھی تک آسام میں اے آئی یو ڈی ایف کے ساتھ اتحاد نہیں ہوا ہے جیسے ہی کوئی سمجھوتہ ہوگا، ہم میڈیا کو بتائیں گے۔