ETV Bharat / state

Muslim Youth Arranged Food ضرورتمندوں کے لیے پرانی دہلی کےنوجوانوں نےکھانے کا انتظام کیا

author img

By

Published : Jan 19, 2023, 12:07 PM IST

دہلی میں کچھ لوگوں اپنی آمدنی میں سے کچھ رقم نکال کر غریب غرباء اورمساکین کیلئے کھانے کا انتطام کرتے ہیں، تاکہ اپنے ساتھ اپنے آس پاس کے لوگ بھی شکم سیر کھانا کھا سکے۔ Arranged Food For The Needy People

ضرورتمندوں کے لیے پرانی دہلی کےنوجوانوں نےکھانے کا انتظام کیا

دہلی: روزانہ دن کے 12 بجے دارالحکومت دہلی کی اندر لوک میں واقع مسجد کے باہر غریب اور مزدور لوگ قطار لگاکر کھڑے ہوجاتے ہیں تاکہ اپنی بھوک کو مٹا سکیں۔ دراصل کچھ نوجوانوں نے دہلی کے مختلف علاقوں میں ضرورتمند لوگوں کو مفت میں کھانا کھلانے کا انتظام کیا ہے۔ ان غریب لوگوں کو مفت کھانا کھلانے کی ذمہ داری اٹھانے والے محمد شارق بتاتے ہیں کہ اندرلوک کی رسوئی سے روزانہ 150 لوگ کھانا کھاتے ہیں۔ اس کے علاوہ باڑا ہندو راؤ میں بھی ان کی رسوئی گزشتہ 100 دنوں سے مسلسل جاری ہے۔ وہاں بھی سینکڑوں لوگ مستفید ہوتے ہیں۔

کاشف قریشی بتاتے ہیں کہ آج ایک بہت بڑا طبقہ ایسا ہے جو اپنا پیسہ نشہ آور اشیا پر خرچ کرتا ہے اگر وہ لوگ نشہ کی جگہ ضرورت مند لوگوں کو کھانہ کھلانے میں خرچ کرنے لگے تو لاکھوں افراد کی بھوک مٹائی جا سکتی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ وہ اپنے کاروبار میں سے کچھ حصہ غریب لوگوں کے لیے نکالتے ہیں تاکہ غریب و مساکین کو روزانہ کھانا کھلا سکیں۔

مزید پڑھیں:Shiv Langar for Kanwad Yatris: جمعیت علمائے ہند کی جانب سے کانوڑ یاتریوں کیلئے شیو لنگر کا اہتمام

اندر لوک مسجد کے باہر روزانہ جو لوگ کھانا کھاتے ہیں وہ بھی ان لوگوں کو بڑی امیدوں سے دیکھتے ہیں اور دعا دیتے ہیں کہتے ہیں کہ اگر یہ رسوئی نہیں چلے گی تو کئی لوگوں کو بھوکا رہنا پڑ سکتا ہے۔ خدمت سب سے بہترین عبادات میں شمار کی جاتی ہے اور یقیناً بھوکوں کو کھانا کھلانا بہت ثواب کا کام ہے اور اسی کام کو یہ لوگ دہلی کے مختلف علاقوں میں کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.