ETV Bharat / state

شاہین باغ: احتجاج کے سبب اہم سڑک بند

شہریت ترمیمی قانون اور قومی شہریت رجسٹر کے خلاف دہلی کے شاہین باغ میں مسلسل مظاہرہ جاری ہے۔

احتجاج کے سبب اہم سڑک بند
احتجاج کے سبب اہم سڑک بند
author img

By

Published : Jan 12, 2020, 10:33 AM IST

مظاہرے کے سبب جہاں دہلی سے نوئیڈا کو جوڑنے والی سڑک کو کالندی کنج اور سریتا ویہار کے پاس بند کیا گیا ہے جس کے سبب اس شاہراہ سے نقل و حمل بند ہو گیا ہے۔

احتجاج کے سبب اہم سڑک بند، دیکھیں ویڈیو

وہیں شاہین باغ مارکیٹ کی دکانیں بھی اس مظاہرے کے سبب بند ہے جس کی وجہ سے معاشی نقصان ہو رہا ہے۔

شاہین باغ میں جاری مظاہرے میں خواتین کثیر تعداد میں شامل ہو رہی ہیں اور ان کے ذریعے مطالبہ کیا جا رہا ہے کہ سی اے اے اور این آر سی کو واپس لیا جائے۔

جہاں اس مظاہرے کی وجہ سے شاہین باغ کی مارکیٹ کی دکانیں بھی بند ہیں اور یہ قیاس آرائی جاری ہے کہ کاروباریوں کو معاشی نقصان ہو رہا ہے۔

غور طلب ہے کہ شاہین باغ مارکیٹ ایک مشہور مارکیٹ ہے جس میں درجنوں دکانیں ہیں۔

احتجاج کے سبب اہم سڑک بند
احتجاج کے سبب اہم سڑک بند

شاہیں باغ کے مظاہرین کا مطالبہ ہے کہ 'سی اے اے اور این آر سی کو جب تک واپس نہیں لیا جاتا ہے تب تک مظاہرہ جاری رہے گا۔'

Intro:
सीएए और एनआरसी के खिलाफ दिल्ली के शाहीन बाग में लगातार विरोध प्रदर्शन चल रहा है विरोध प्रदर्शन के चलते जहां दिल्ली से नोएडा को जोड़ने वाले सड़क को कालिंदीकुंज और सरिता विहार के पास बंद किया गया है जिसकी वजह से इस रास्ते से आवागमन बंद है वहीं शाहीन बाग मार्केट की दुकानें भी इस प्रदर्शन के चलते बंद है जिसके कारण आर्थिक नुकसान हो रहा है ।

Body:प्रदर्शन के चलते शाहीन बाग मार्केट की दुकानें बंद

शाहीन बाग में चल रहे विरोध प्रदर्शन में महिलाएं बड़ी संख्या में सम्मिलित हो रही हैं और उनके द्वारा मांग किया जा रहा है कि सीएए और एनआरसी को वापस लिया जाए जहां इस प्रदर्शन के चलते दिल्ली से नोएडा को जोड़ने वाले सड़क को बंद किया गया है वहीं इस प्रदर्शन के चलते शाहीन बाग मार्केट की दुकानें भी बंद है जिसकी वजह से अनुमान लगाया जा रहा है कि व्यापारियों को आर्थिक नुकसान हो रहा है आपको बता दें शाहीन बाग मार्केट एक जाना माना मार्केट है जिसमें दर्जनों दुकानें हैं ।

Conclusion:आपको बता दें शाहीन बाग में चल रहे विरोध प्रदर्शन के द्वारा लगातार मांग की जा रही है कि सीएए और एनआरसी को वापस लिया जाए जबतक इसको वापस नहीं लिया जाएगा तब तक यह विरोध प्रदर्शन जारी रहेगा ।
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.