دہلی: قومی دارالحکومت دہلی کے جنتر منتر پر آج ویلفیئر پارٹی آف انڈیا کی جانب سے پریاگ راج میں گھروں کو منہدم کئے جانے اور تیستا سیتلواڈ کی گرفتاری کے خلاف دھرنے کا اعلان کیا گیا تھا تاہم آخری وقت میں دہلی پولیس نے ان کی پرمیشن رد کر دی۔ حالانکہ ویلفیئر پارٹی آف انڈیا کے کارکنوں نے جب صبح کے وقت اوکھلا، جمنا پار سمیت دیگر علاقوں سے جنتر منتر کے لیے نکلنا شروع کیا تبھی جامعہ نگر پولیس نے اوکھلا سے ہی ویلفیئر پارٹی آف انڈیا کے تمام کارکنان کو ڈیٹین کر لیا۔ President Welfare Party Syed Qasim Rasool Detained
Syed Qasim Rasool Ilyas: ویلفیئر پارٹی کے صدر اور کارکنان کو دہلی پولیس نے حراست میں لے لیا - ای ٹی وی بھارت اردو خبر
پریاگ راج میں گھروں کو منہدم کئے جانے اور تیستا سیتلواڈ کی گرفتاری کے خلاف دہلی پولیس نے ویلفیئر پارٹی آف انڈیا کے احتجاج کو ناکام بنادیا۔ ساتھ ہی ویلفیئر پارٹی کے صدر اور کارکنان کو پولیس نے حراست میں لیا۔ President Welfare Party Syed Qasim Rasool Detained