ETV Bharat / state

ملک میں کورونا متاثرین کی تعداد 43 لاکھ سے تجاوز - جبکہ تیسرے مقام پر برازیل میں یہ تعداد 41.48 ہے

ملک میں کورونا وائرس کا قہر جاری ہے اور یہ وبا تھمنے کا نام نہیں لے رہی ہے۔ ملک میں کورونا متاثرین کی تعداد بڑھ کر 43.19 لاکھ سے زیادہ ہوگئی اور اس دوران 33.58 لاکھ سے زیادہ افراد صحتیاب بھی ہوئے ہیں۔

the number of corona victims in the country has exceeded 4.3 million
ملک میں کورونا متاثرین کی تعداد 43 لاکھ سے تجاوز
author img

By

Published : Sep 8, 2020, 10:15 PM IST

ملک میں کورونا وائرس (کووڈ۔19) کی وبا تھمنے کا نام نہیں لے رہی ہے اور دیر رات تک 42,353 نئے معاملے سامنے آنے سے متاثرین کی تعداد بڑھ کر 43.19 لاکھ سے زیادہ ہوگئی ہے۔ لیکن راحت کی بات یہ ہے کہ اس دوران 37,472 لوگ صحتیاب بھی ہوئے ہیں اور صحتیاب ہوئے لوگوں کی تعداد بڑھ کر 33.58 لاکھ سے زیادہ ہوگئی ہے۔

مختلف ریاستوں سے موصول رپورٹوں کے مطابق ملک میں انفیکشن سے متاثروں کی تعداد بڑھ کر 43,19,937 ہوگئی ہے۔ اس دوران 418 اور لوگوں کی موت ہونے سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 73,234 ہوگئی ہے۔

the number of corona victims in the country has exceeded 4.3 million
ملک میں کورونا متاثرین کی تعداد 43 لاکھ سے تجاوز

اسی مدت میں صحتیاب ہوئے لوگوں کی تعداد بڑھ کر 33,58,892 ہوگئی ہے۔ یعنی مریضوں کے صحتیاب ہونے کی شرح 77.75 فیصد ہوگئی ہے جبکہ اموات کی شرح محض 1.69فیصد ہے۔

فکر کی بات یہ ہے کہ اس دوران سرگرم معاملوں میں 3,518 فیصد کا اضافہ ہوا ہے اور اب تک 8,87,215 پہنچ گئی ہے۔

متاثروں کی تعداد 43 لاکھ سے زیادہ ہونے کے بعد اس وبا سے متاثر ممالک کی فہرست میں ہندوستان امریکہ کے بعد دوسرے مقام پر ہے۔

امریکہ میں متاثروں کا اعداد و شمار ابھی 63 لاکھ سے زیادہ ہوچکا ہے جبکہ تیسرے مقام پر برازیل میں یہ تعداد 41.48 ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.