ETV Bharat / state

جامع مسجد کے پاس سے 'پٹری بازار' ہٹایا گیا - پٹری بازار

دار الحکومت دہلی کی شان کہی جانے والی جامع مسجد کے اطراف میں لگنے والے پٹری بازار کو آج ایم سی ڈی نے اجاڑ دیا۔

جامع مسجد کے پاس سے 'پٹری بازار' ہٹایا گیا
author img

By

Published : Sep 16, 2019, 11:46 PM IST

Updated : Sep 30, 2019, 9:48 PM IST

شاہ جہانی جامع مسجد کے مینا بازار کی جانب لگنے والے پٹری بازار کو آج اجاڑ دیا گیا۔ یہ کارروائی ایم سی ڈی کے ذریعے کی گئی ہے۔ اس سے تقریباً 203 ریڑھی پٹری والوں (خوانچہ فروشوں) کے روزگار ختم ہو گئے۔

یہاں ریڑھی پٹری لگانے والے لوگوں میں اس بات کی وجہ سے غصہ ہے کہ جب ہمارے پاس کورٹ کا اسٹے ہے تو ہمیں یہاں سے کیوں اٹھایا جا رہا ہے۔

جامع مسجد کے پاس سے 'پٹری بازار' ہٹایا گیا

لوگوں نے بتایا کہ 'ان کا سارا سامان بھی ایم سی ڈی کے اہلکار اٹھا کر لے گئے۔'

Intro:دارالحکومت دہلی کی شان کہی جانے والی جامع مسجد کے اعتراف میں لگنے والا پٹری بازار کو آج ایم سی ڈی نے اجاڑ دیا.

Body:
شاہ جہانی جامع مسجد کے مینا بازار کی جانب لگنے والا پٹری بازار کو آج اجاڑ دیا گیا. یہ کارروائی ایم سی ڈی کے ذریعے کی گئی ہے اس سے تقریباً 203 ریڑھی پٹری والوں کے روزگار ختم ہو گیے.

یہاں رہڑھی پٹری لگانے والے لوگوں میں اس بات کو لیکر غصہ ہے کہ جب ہمارے پاس کورٹ کا اسٹے ہے تو ہمیں یہاں سے کیوں اٹھایا جا رہا ہے.

لوگوں نے بتایا کہ ان کا سارا سامان بھی ایم سی ڈی کے افسران اٹھا کر لے گئے.

قابل ذکر ہے کہ اس سے جامع مسجد کے خوبصورتی میں تو ضرور چار چاند لگیں گے لیکن جو لوگ بے روزگار ہوئے ہیں ان کے اہل خانہ کے لیے دو وقت کی روٹی کے لالے پڑھ سکتے ہیں.

Conclusion:بائٹ

ریڑھی پٹری والے
Last Updated : Sep 30, 2019, 9:48 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.