پرینکا نے کہا کہ 'بھارت کے لوگ جاننا چاہتے ہیں کہ وزیر اعظم نے ہمارے غیر مسلح فوجیوں کو چینی فوجیوں کا سامنا کرنے کیوں بھیجا۔ وہ سرزمین جس پر انہوں نے اپنی جانیں قربان کیں وہ ہماری زمین ہے۔ ہم آپ کو چین کو اپنی سرزمین نہیں دینے دیں گے۔'
انہوں نے کہا کہ 'وزیر اعظم مودی کو پوچھے گئے سوالوں کا جواب دینا ہوگا'۔