ETV Bharat / state

Stop Cow Slaughter حکومت گائے کے ذبیحہ کو روکنے کے لیے قانون بنائے ڈنڈی سوامی - ای ٹی وی بھارت اردو خبر

ڈنڈی سوامی پرانند تیرتھ مہاراج نے کہا ہے کہ حکومت گائے کے ذبیحہ کو روکنے کے لیے قانون بنائے۔ Dandi Swami on Cow Slaughter

Stop Cow Slaughter
Stop Cow Slaughter
author img

By

Published : Aug 22, 2022, 8:18 AM IST

نئی دہلی: ڈنڈی سوامی پرانند تیرتھ مہاراج Dandi Swami Premananda Tirtha Maharaj نے آج یہاں دہلی میں کہا کہ گائے کا تحفظ بھارت ماتا کے تحفظ کے مساوی ہے، Dandi Swami on Cow Slaughter۔ اس لیے مرکزی حکومت کو گائے کے ذبیحہ کو روکنے کے لیے قانون بنانا چاہیے۔ Dandi Swami on Cow Slaughter۔ چترماسیہ کے ورت کے بعد ڈنڈی سوامی نے یہاں شنکر اچاریہ مارگ پر واقع جیوتش پیٹھ کمیٹی میں منعقدہ ایک پروگرام میں کہا کہ برہملین دھرم سمراٹ سوامی کرپاتری جی مہاراج اور جیوتش پیٹھ کے جگت گرو شنکراچاریہ برہملین سوامی مادھوشرم جی نے ہمیشہ گائے کے تحفظ کو مذہب اور ثقافت کی حفاظت کے لیے ضروری قرار دیا تھا۔ The government should make a law to stop cow slaughter Dandi Swami

یہ بھی پڑھیں:

ڈنڈی سوامی نے کہا کہ آج ملک اور معاشرے کو ان کے راستے پر چلنے کی ضرورت ہے۔ کمیٹی کے ترجمان پرمود مہیشوری نے بتایا کہ چترماسیہ کے ورت کے بعد یہاں کے مذہبی لوگوں کے لیے بھنڈارا اور پرساد کی تقسیم کا اہتمام کیا گیا۔ یہ پروگرام ہر سال چترمس میں منعقد کیا جاتا ہے۔ Stop Cow Slaughter

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.