ETV Bharat / state

Airlines to Fix Fares: حکومت نے ایئر لائنز کو کرایہ طے کرنے کی مکمل آزادی دی - Fares of Airlines

دہلی کی بی جے پی حکومت نے ایئر لائنز کو کرایہ طے کرنے کے لیے مکمل آزادی دے دی ہے۔ جس کے لیے حکومت نے ہوائی کرایوں پر لاگو اوپری حد کو ہٹانے کا فیصلہ کیا ہے۔ Government gave Freedom to Airlines

حکومت نے ایئر لائنز کو کرایہ طے کرنے کی مکمل آزادی دی

author img

By

Published : Aug 11, 2022, 2:09 PM IST

نئی دہلی: مرکزی حکومت نے ہوائی کرایوں پر لاگو اوپری حد کو ہٹانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس سے ایوی ایشن سروس کمپنیاں گھریلو روٹس پر کرایہ طے کرنے کے لیے مکمل طور پر آزاد ہوں گی۔ اس فیصلے کا اطلاق 31 اگست 2022 سے ہوگا۔ شہری ہوا بازی کی وزارت نے بدھ کو جاری کردہ ایک حکم نامے میں کہا کہ اس نے کووڈ کے دوران 21 مئی 2020 کو لاگو ہونے والے کرایہ کی بالائی حد سے متعلق 21 مئی 2020 کے حکم کا جائزہ لینے کے بعد یہ فیصلہ کیا ہے۔ فیصلے کا اطلاق 31 اگست سے ہوگا۔ The government gave complete freedom to Airlines to Fix Fares

یہ بھی پڑھیں:

شہری ہوا بازی کی وزارت کی جانب سے جاری کردہ ایک حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ اس نے کووڈ کے دوران 21 مئی 2020 کو لاگو ہونے والے کرایہ کی بالائی حد سے متعلق 21 مئی 2020 کے حکم کا جائزہ لینے کے بعد فیصلہ Government on Airlines کیا ہے کہ ایئر لائنز کو کرایہ طے کرنے کی مکمل آزادی دی جائے گی۔ Government gave Freedom to Airlines

شہری ہوابازی کے وزیر جیوترادتیہ سندھیا نے کہا کہ کرایوں پر اوپری حد ہٹانے کا یہ فیصلہ پرواز خدمات کی طلب کی صورتحال اور ہوائی جہاز کے ایندھن کی قیمت کا بغور جائزہ لینے کے بعد کیا گیا ہے۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.