ETV Bharat / state

امرپالی گروپ کے خلاف ایف آئی آر درج - امرپالی گروپ

دہلی پولیس کی کرائم برانچ نے نوئیڈا میں امرپالی گروپ کے ذریعہ سلیکن سٹی میں بنائے جا رہے کرسٹل ہومس کی تاخیر پر کمپنی کے خلاف ایف آئی آر درج کی ہے۔

امرپالی گروپ کے خلاف کرائم برانچ نے ایف آئی آر درج کی
author img

By

Published : Aug 1, 2019, 3:27 PM IST

یہ پروجیکٹ 2013 میں شروع کیا گیا تھا لیکن ابھی تک تکمیل نہیں ہوسکا ہے،جس کی وجہ سے بائرز کافی ناراض ہیں۔

بائرز کی جانب سے کرائم برانچ کو اس معاملے سے متعلق شکایت موصول ہوئی تھی۔ پولیس اس کیس میں ملوث عہدیداروں کے بارے میں معلومات جمع کررہی ہے۔

امرپالی گروپ کے خلاف کرائم برانچ نے ایف آئی آر درج کی
امرپالی گروپ کے خلاف کرائم برانچ نے ایف آئی آر درج کی

دہلی پولیس کے مطابق بائرز انوراگ سہاے کی جانب سے امرپالی گروپ کے خلاف اکنامک کرائم برانچ کو شکایت دی تھی۔

اس شکایت میں انہوں نے کہا ہے کہ امرپالی گروپ کے پروموٹرز نے سنہ 2013 میں "کرسٹل ہومز" کے نام سے ایک پروجیکٹ شروع کیا تھا۔ یہ منصوبہ سلیکن سٹی کے نوئیڈا سیکٹر 76 میں واقع ہے۔

سنہ 2013 میں اس پروجیکٹ میں دو،تین اور چار کمروں کے فلیٹ بک کیے گئے تھے۔ بکنگ کے وقت لوگوں سے بڑے بڑے وعدے کئے گئے تھے اوربتایا گیا تھا کہ یہ منصوبہ امرپالی سلیکن سٹی کا حصہ ہے ۔48 ماہ میں فلیٹ دینے کا بھی وعدہ کیا گیا تھا۔ شکایت کنندہ نے بتایا ہے کہ فلیٹ خریدنے والوں کو 48 مہینے کے اندر اس منصوبے کی تکمیل کے بارے میں بتایا گیا تھا، لیکن کئی سال گزرگئے اور یہ پروجیکٹ زیر التوا ہے۔

انوراگ سہائے نے بھی اس پروجیکٹ میں ایک فلیٹ بک کیا تھا۔ انہوں نے دستاویز سے متعلق تمام کام مکمل کر لئے لیکن آج تک انہیں فلیٹ نہیں ملا۔ انہوں نے پولیس کو بتایا کہ ابھی تک اس کا ڈھانچہ مکمل طور پر تشکیل نہیں پایا ہے۔

منصوبے کے نام پر روپے غبن کرنے کے لیےلوگوں سے کمپنی نے پیسہ لیا اور پیسہ ملنے کے بعد کام روک دیا گیا۔ ان کی شکایت پر دہلی پولیس کا اکنامک کرائم برانچ تفتیش کر رہا تھا۔ تحقیقات کے بعد بدھ کے روز اس سلسلے میں ایف آئی آر درج کی گئی ہے۔

دہلی پولیس نے یہ ایف آئی آر آئی پی سی سیکشن 409،406،420 اور 120 کے تحت درج کی ہے۔

پورے معاملے کی تفتیش جارہی ہے۔

Intro:नई दिल्ली
दिल्ली पुलिस की आर्थिक अपराध शाखा ने नोएडा में आम्रपाली ग्रुप द्वारा सिलिकॉन सिटी में बनाये जा रहे क्रिस्टल होम्स को लेकर एफआईआर दर्ज की है. वर्ष 2013 में लांच किया गया यह प्रोजेक्ट अभी तक पूरा नहीं हुआ है. इस मामले को लेकर आर्थिक अपराध शाखा को शिकायत मिली थी. इस फर्जीवाड़े में शामिल अधिकारियों के बारे में पुलिस जानकारी जुटा रही है.

Body:दिल्ली पुलिस के अनुसार अनुराग सहाय नामक शख्स ने आम्रपाली ग्रुप के खिलाफ आर्थिक अपराध शाखा को एक शिकायत दी थी. इस शिकायत में उन्होंने बताया कि आम्रपाली ग्रुप के प्रमोटर्स ने 'क्रिस्टल होम्स' के नाम से एक प्रोजेक्ट वर्ष 2013 में लांच किया था. यह प्रोजेक्ट नोएडा सेक्टर 76 के सिलीकान सिटी में बनाया जा रहा था. वर्ष 2013 में इस प्रोजेक्ट में 2,3 और 4 कमरों के फ्लैट बुक किए गए. बुकिंग के समय लोगों से बड़े-बड़े वादे किए गए थे. यह बताया गया था कि यह प्रोजेक्ट आम्रपाली सिलिकॉन सिटी का हिस्सा है और इसमें सभी अत्याधुनिक सुविधाएं मौजूद रहेंगी.

48 माह में फ्लैट देने का था वादा
शिकायत में बताया गया है फ्लैट बुक करने वालों को 48 महीने के भीतर यह प्रोजेक्ट पूरा करने की जानकारी दी गई थी. फ्लैट बुक कराने की तारीख से 48 महीने के अंदर ही उन्हें पोजेसन देने का वादा किया गया था. इसलिए अनुराग सहाय ने भी एक फ्लैट इस प्रोजेक्ट में बुक करा दिया. उन्होंने सभी दस्तावेज संबंधित काम पूरे कर दिए, लेकिन आज तक उन्हें फ्लैट नहीं मिला. उन्होंने पुलिस को बताया कि अभी तक इसका ढांचा भी पूरी तरह से खड़ा नहीं हुआ है.

Conclusion:प्रोजेक्ट के नाम पर ऐंठे गए रुपये
उन्होंने यह आरोप लगाया है कि लोगों से पैसा ऐंठने के लिए इस प्रोजेक्ट को कंपनी ने लांच किया और पैसे मिलने के बाद इसका काम रोक दिया. उनकी शिकायत पर दिल्ली पुलिस की आर्थिक अपराध शाखा बीते कुछ समय से जांच कर रही थी. जांच करने के बाद बुधवार को इस बाबत एफआईआर दर्ज की गई है. दिल्ली पुलिस ने यह एफआईआर आईपीसी की धारा 409/ 406/420 और 120 के तहत दर्ज की है. पूरे मामले की छानबीन आगे की जा रही है
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.