ETV Bharat / state

نروانے اور شنگلا میانمار جائیں گے - خارجہ سکریٹری ہرش وردھن شنگلا

وزارت خارجہ نے بیان جاری کرکے بتایا کہ جنرل نروانے اور شنگلا میانمار کی اسٹیٹ کاؤنسلر ڈاکٹر آنگ سان سوکی اور فوج کے کمانڈر انچارج سینئر من آنگ ہالینگ سے ملاقات کریں گے۔

ایم ایم نروانے اور ہرش وردھن شنگلا
ایم ایم نروانے اور ہرش وردھن شنگلا
author img

By

Published : Oct 4, 2020, 11:07 AM IST

فوج کے سربراہ جنرل ایم ایم نروانے اور خارجہ سکریٹری ہرش وردھن شنگلا چار ۔ پانچ اکتوبر کو میانمار کے دورے پر جائیں گے۔

کورونا وبا کے بعد یہ دورہ کافی اہم سمجھا جارہا ہے، وزارت خارجہ نے بیان جاری کرکے بتایا کہ جنرل نروانے اور مسٹر شنگلا میانمار کی اسٹیٹ کاؤنسلر ڈاکٹر آنگ سان سوکی اور فوج کے کمانڈر انچارج سینئر من آنگ ہالینگ سے ملاقات کریں گے۔

ایم ایم نروانے اور ہرش وردھن شنگلا
ایم ایم نروانے اور ہرش وردھن شنگلا

بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ دورہ موجودہ دو فریقی تعلقات کو فروغ اور باہمی مفادات کے شعبوں میں تعاون کو مضبوط بنانے کا موقع فراہم کرے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.