واقعے کی اطلاع ملتے ہی دہلی انتظامیہ موقع پر پہنچی اور عمارت کو خالی کرا لیا، جبکہ ایس ڈی ایم سمیت کئی اعلی عہدیدار ابھی بھی موقع پرموجود ہیں۔
اطلاعات کے مطابق اس عمارت میں کل 10 کمرے ہیں جس میں تقریبا 50 افراد رہتے ہیں۔
یہ علاقہ پہاڑی ہونے کی وجہ سے لوگوں کو اپنے مکانات سے باہر رہنے کا حکم جاری کیا گیا ہے ۔
واضح رہے کہ یہ علاقہ جنوبی ایم سی ڈی کے تحت آتا ہے ۔