ETV Bharat / state

دہلی کے متھرا روڈ پر خوفناک سڑک حادثہ - متھرا روڈ میں ہفتے کے روز علی الصبح ایک بڑا سڑک حادثہ

دارالحکومت دہلی کے نیو فرینڈس کالونی تھانہ علاقہ میں واقع متھرا روڈ میں ہفتے کے روز علی الصبح ایک بڑا سڑک حادثہ پیش آیا، جس میں درجن بھر افراد زخمی ہوئے، جنہیں اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔

دہلی کے متھرا روڈ پر خوفناک سڑک حادثہ
دہلی کے متھرا روڈ پر خوفناک سڑک حادثہ
author img

By

Published : Nov 21, 2020, 10:45 AM IST

جنوبی مشرقی دہلی کے علاقے نیو فرینڈس کالونی کے متھرا روڈ میں ہفتے کے روز علی الصبح ایک بڑا سڑک حادثہ پیش آیا جس میں ایک درجن کے قریب افراد زخمی ہوئے، جنہیں علاج کے لیے اسپتال میں داخل کرایا گیا۔

دہلی کے متھرا روڈ پر خوفناک سڑک حادثہ

بتایا جارہا ہے کہ یو پی روڈ ویز کی بس متھرا روڈ سے گزر رہی تھی کہ اسی دوران ایک درخت سے ٹکرا گئی۔ جس کی وجہ سے یہ حادثہ پیش آیا۔

جس کے بعد ایمبولینس اور پولیس موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو اسپتال روانہ کیا۔ فی الحال پولیس اس پورے معاملے میں مزید کارروائی کر رہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.