ETV Bharat / state

ملک میں 27 مئی تک گرمی کی شدید لہر جاری رہنے کا امکان - راجستھان کے چورو

بھارتی محکمہ موسمیات کے مطابق پیر کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں گرمی کی شدید لہر دیکھی گئی۔

temperatures in various states likely to persist till may 27 reduce from may 28: imd
ملک میں 27 مئی تک گرمی کی شدید لہر جاری رہنے کا امکان
author img

By

Published : May 26, 2020, 3:47 PM IST

محکمہ موسمیات کے مطابق کل ملک بھر میں سے سب سے زیادہ درجہ حرارت راجستھان کے چورو میں 47.5 اور پرایاگ راج میں 47.1 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا۔

درجہ حرارت میں شدت 27 مئی تک رہنے کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے جبکہ 28 مئی سے درجہ حرارت میں کمی ہوسکتی ہے۔

دارالحکومت دہلی کے علاوہ دیگر علاقوں میں گرمی کی شدید لہر جاری جبکہ جاریہ ہفتہ کے اواخر تک اس میں کمی کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات نے مانسون، جون کے پہلے ہفتہ تک کیرالا پہنچ جانے کی توقع ظاہر کی ہے۔

شمالی بھارت کے کچھ علاقوں میں 29 مئی کو بارش کی پیش قیاسی کی گئی ہے جس کے بعد گرمی کی شدت میں کمی کا امکان ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.