ایران کے مقامی نیوز چینل نے اس کی اطلاع دی۔
ایرانی پاسداران انقلاب کے جوان کی شناخت حامد رضا ببیل خانی کےطور پر ہوئی ہے۔
الیپو پر راکٹ حملہ، شامی میڈیا کے مطابق شہر اور آس پاس کی تمام بستیاں 2012 کے بعد پہلی بار دہشت گردوں سے مکمل طور پر آزاد ہونے کی رپورٹ کے بعد کیا گیا ہے۔
انتظامیہ نے اس سے پہلے کل الیپو بین الاقوامی ہوائی دوبارہ کھولنے کا اعلان کیا تھا جو 2013 سے بند پڑا ہے۔