ETV Bharat / state

مذہبی مقامات پر خواتین کے داخلے کا معاملہ وسیع بنچ کے سپرد

author img

By

Published : Nov 14, 2019, 12:57 PM IST

Updated : Nov 14, 2019, 3:30 PM IST

سپریم کورٹ نے مندروں، مسجدوں اور دیگر مذہبی مقامات پر خواتین کے داخلے کے معاملے کو جمعرات کو وسیع بینچ کے سپرد کردیا۔

مذہبی مقامات پر خواتین کے داخلے کا معاملہ وسیع بنچ کے سپرد

چیف جسٹس رنجن گوگوئی،جسٹس روہنگٹن پھلی نریمن،جسٹس اے ایم کھانولکر ،جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ اور جسٹس اندو ملہوترا کی آئینی بینچ نے 3:2 کی اکثریت سے فیصلہ سنایا۔

آئینی بینچ نے مذہبی مقامات پر خواتین کے داخلے جیسے وسیع مسئلے کو سات ججوں کی آئینی بینچ کے سپرد کردیا۔

اس دوران بینچ نے کہا کہ سبریمالا مندر میں سبھی عمر کے زمرے کی خواتین کے داخلے کے سلسلے میں پہلے دئےگئے فیصلے کو وسیع بینچ کا آخری فیصلہ آنے تک برقرار رکھا جائے گا۔

اس معاملے میں جسٹس نریمن اور جسٹس چندرچوڑ نے فیصلے سے اختلاف ظاہر کیا اور الگ سے اپنے فیصلہ سنایا۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Nov 14, 2019, 3:30 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.