ETV Bharat / state

کرپٹو کرنسی پرعائد آر بی آئی کی پابندی سپریم کورٹ نے ہٹائی - جسٹس آر ایف نریمن

سپریم کورٹ نے کرپٹو کرنسی پر ریزرور بینک آف انڈیا (آر بی آئی) کی جانب سے عائد پابندی کو ہٹا دی۔

supreme supreme curtcurt
supreme curt
author img

By

Published : Mar 4, 2020, 1:11 PM IST

جسٹس آر ایف نریمن نے آر بی آئی کی طرف سے چھ اپریل 2018 کو جاری اس سرکلر کو چیلنج دینے والی پٹیشن منظور کر لی جس کے تحت کرپٹو کرنسی پر روک لگائی گئی تھی۔آر بی آئی نے 2018 میں ایک سرکلر جاری کر کے بینکوں کو كرپٹوكرنسي میں کاروبار کرنے سے انکار کر دیا تھا۔

اس کے بعد كرپٹوكرنسي ایکسچینج اور کچھ اداروں نے ریزرو بینک کے اس سرکلر کو عدالت میں چیلنج کیا تھا۔ سماعت کے دوران مرکزی بینک کی طرف سے عدالت میں داخل کیے گئے ایک حلف نامہ میں کہا گیا تھا 'ریزرو بینک نے صرف اپنے قوانین کے تحت آنے والے بینکوں اور دیگر یونٹس کو اس کے خطرات سے بچانے کے لئے یہ قدم اٹھایا ہے'۔

كرپٹوكرنسي ایک ڈجیٹل کرنسی ہوتی ہے جو بلاك- چین ٹیکنالوجی پر مبنی ہے۔ اس کرنسی میں کرپٹو گرافی ٹیکنالوجی کا استعمال ہوتا ہے۔

یہ بھی پڑھیے
ٹائگر شراف کی زندگی کے کچھ اہم قصے
سدھارتھ ملہوترا تمل فلم تھڈم کے ہندی ریمیک میں
کیارہ اڈوانی کی ہم شکل ٹک ٹاک پر مشہور

اس ٹکنالوجی کے ذریعہ کرنسی کے ٹرانزکشن کا مکمل حساب کتاب ہوتا ہے، جس سے اسے ہیک کرنا بہت مشکل ہے۔ یہی وجہ ہے کہ كرپٹوكرنسي میں دھوکہ دہی کے خدشا ت بہت کم ہوتے ہیں۔

كرپٹو كرنسي کی آپریٹنگ ریزرو بینک سے آزاد ہوتا ہے، جو اس کی سب سے بڑی خامی ہے۔ آر بی آئی کے سرکلر کو چیلنج کرنے کے لئے انٹرنیٹ اور موبائل ایسوسی ایشن آف انڈیا کی طرف سے عرضی داخل کی گئی تھی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.