ETV Bharat / state

جامعہ میں پھر سے فائرنگ پر طلبا کا احتجاج - جامعہ میں پھر سے فائرنگ

دارالحکومت دہلی میں واقع جامعہ ملیہ اسلامیہ میں  دوسری بار فائرنگ کے بعد یونیورسٹی کا ماحول گرم ہو گیا ہے۔ یہاں کے طلبا نے حکومت کے خلاف آواز بلند کی ہے۔

جامعہ میں پھر سے فائرنگ پر طلبا کا احتجاج

author img

By

Published : Feb 3, 2020, 10:34 AM IST

Updated : Feb 28, 2020, 11:44 PM IST

دہلی کے جامعہ ملیہ اسلامیہ میں ایک بار پھر فائرنگ کی گئی جس کے بعد طلبا و طالبات میں سخت غم و غصہ دیکھا جا رہا ہے۔

فائرنگ کے خلاف ہاسٹل کی لڑکیاں رات 2 بجے سڑک پر نکل آئیں اور حکومت کے خلاف نعرے بازی کی۔

جامعہ میں پھر سے فائرنگ پر طلبا کا احتجاج

اس سلسلے میں دہلی پولیس کے خلاف بھی نعرے بازی کی گئی۔ کیا اس واقعہ سے لگ رہا ہے کہ طلبا میں ڈر کا ماحول پیدا کیا جا رہا ہے؟

وہیں فائرنگ کی خبر کے بعد ہاسٹل کے طلبا نے تالے توڑ کر دو بجے سڑک پر مظاہرہ کیا۔

مزید پڑھیں:جامعہ فائرنگ: پولیس نے مقدمہ درج کیا

وہ صاف کہتے ہیں کہ جس طرح سے آج ملک کا ماحول خراب ہو رہا ہے ، اس میں حکومت کا ہاتھ ہے ، یہ لوگ دہلی کا ماحول خراب کرنا چاہتے ہیں اور اس قسم کی نقل و حرکت سے طلبا کو ڈرایا جا رہا ہے۔

وہیں ایک اور طالب علم نے کہا کہ 'جب ہندو سبھا شوٹرز کو عزت دیتی ہے تو اس کے بعد تو یہ ہوگا۔'

انہوں نے کہا کہ 'بار بار بی جے پی رہنما ہم پر حملوں کی بات کر رہے ہیں ، اس لئے ہمیں یہ دبانے کی کوشش کر رہے ہیں۔'

اس سلسلے میں طلبا کا واضح طور پر کہنا ہے کہ 'ہم پیچھے نہیں ہٹیں گے اور ہم پر گولیوں کی بوچھار کردو پھر بھی ہم ہٹنے والے نہیں ہیں۔'

مزید پڑھیں: بھوجپوری انداز میں ووٹ دینے کی اپیل

دوسری طرف جامعہ ایلومنائی صدر کا کہنا ہے کہ 'ہم نے مطالبہ کیا ہے کہ مجرموں کو پکڑ کر ہمارے حوالے کیا جائے۔'

پولیس نے ہمیں 4 گھنٹے کا وقت دیا ہے، جس کے بعد ہم وہ کام نہیں کرتے جو یہ لوگ چاہتے ہیں، ہمارا مومنٹ اسی طرح جاری رہے گا۔

Intro:नई दिल्ली। जामिया मिलिया इस्लामिया पर दुसरी बार गोली चलने के बाद यनीवर्सिटी का माहौल बहुत ज्यादा गरमाया हुआ है यहां के तमाम छात्रों ने सरकार के खिलाफ हल्ला बोल दिया है। दोबारा युनीवरिसिटी पर फाइरिंग के बाद छात्र और छात्राओं में खासा गुस्सा देखने को मिल रहा है। फाइरिंग के विरोझ में रात 2 बजे हॉस्टल की लड़कियां सड़क पर उकर गई और जमकर सरकार के खिलाफ नारेबाज़ी की और दिल्ली पुलिस के खिलाफ भी गुस्साया बरसाया।Body:गौरतलब है कि देर रात जामिया युनीवरिसिटी पर एक बाक फिर गोली चलने से माहौल पहले से बिगड़ता नज़र आ रहा है तमाम छात्र काफी गुस्से में नज़र आ रहे हैं। फाइरिंग की खबर के बाद रात 2 बजे हॉस्टल की छात्राओं ने ताला तोड़ सड़क पर उतरकर प्रदर्शन किया। जामिया छात्रैओं ने जमकर बीजेपी और दिल्ली पुलिस की कार्वाई पर गुस्सा जाहिर किया।
उनका साफ कहना है कि जिस तरह देश का माहौल आज बिगड़ रहा है उसमें पूरी तरह सरकार का हाथ है ये लोग दिल्ली का माहोल खराब करना ताहते हैं और बारबार इस तरह की हरकते कर छात्रों को डराया जा रहा है। वहीं दूसरे छात्र का कहना है था कि जब हिन्दू सभा गोली मारने वालों को सम्मानित करेगी तो इसके बाद यही होगा, उन्होंने कहा बार बार बीजेपी नेता हमारे उपर हमले की बात कर रहे हैं तो इसी वजह से हमें दबाने की कोशिश की जा रही है।
छात्रों का साफ कहना है कि हम पीछे नहीं हटेंगे और हमें गोली चलाने वोलों पर कार्रवाई चाहिये।Conclusion:वहीं जामिया एलुमिनाईअध्यक्ष का कहना है कि हमने मांग की है कि दोषियो को पकड़ कर हमारे हवाले किया जाए। पुलिस हमें 4 घंटे का समय दिया है जिसके बाद हमें वो नहीं करना जो ये लोग चाहते हैं हमारा मुमेंट इसी तरह चलता रहेगा।
Last Updated : Feb 28, 2020, 11:44 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.