ETV Bharat / state

جے این یو کے دو طلبا معطل

جواہر لال نہرو یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ایم جگدیش کمار پر حملہ کرنے والے طلبا کی شناخت ہوگئی ہے۔

جے این یو کے دو طلبا معطل
جے این یو کے دو طلبا معطل
author img

By

Published : Dec 18, 2019, 11:06 AM IST

جے این یو انتظامیہ نے ان طلبا کے خلاف وائس چانسلر پر حملہ کرنے اور انتظامی حکام کا گھیراؤ کرنے کا ثبوت ملنے کے بعد سخت کاروائی کرتے ہوئے معاملے کی جانچ پوری ہونے تک انہیں یونیورسٹی میں کسی بھی طرح کی سرگرمیوں میں حصہ لینے سے روک دیا ہے ، انہیں ہاسٹل سے نکال دیا گیا ہے اور جے این یو احاطے سے باہر نکل جانے کا حکم دیا ہے

اس کے علاوہ طلبا کو بھی حکم دیا گیا ہے کہ اگر کسی نے ان طلبا کو پناہ دی تو اس کے خلاف بھی تادیبی کاروائی کی جائے گی۔

واضح رہے کہ دو طلبا پر وائس چانسلر پر بدسلوکی کا الزام لگایا گیا ہے۔

سنیچر کو ہوئے واقعے کو لے کر وائس چانسلرنے بتایا تھا کہ جب وہ آرٹس اینڈ اتھیٹیک میں امتحان کا جائزہ لینے گئے تھے تو 10 تا 15 طلبا نے ان کا گھیراؤ کرلیا تھا، ساتھ ہی ان کی گاڑی کو نقصان پہنچایا اور انہیں جسمانی طور پر نقصان پہنچانے کی بھی کوشش کی۔

اس دوران سیکیورٹی اہلکاروں نے وائس چانسلر کو بڑی مشکل سے بچایا۔ اس واقعے کی تفتیش شروع کردی گئی ہے ، ساتھ ہی اس میں ملوث 2 طلباء کی شناخت بھی کرلی گئی ہے۔

ان دو طلبا کے خلاف وائس چانسلر اور یونیورسٹی کے عہدیداروں کا محاصرہ کرنے ، وائس چانسلر کی گاڑی کو نقصان پہنچانے اور ان کے ساتھ بدسلوکی اور ہراساں کرنے کے تمام ثبوت موجود ہیں۔ جے این یو انتظامیہ نے ان دو طلبا کو سزا دیتے ہوئے یونیورسٹی کی تمام سرگرمیوں سے انھیں معطل کردیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی انہیں ہاسٹل سے بھی خارج کردیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ ، ان دونوں طلباء کو جے این یو کیمپس جانے کی اجازت نہیں ہے۔

وہیں جے این یو طلباء یونین نے وائس چانسلر کے بیان کو جھوٹا قرار دیتے ہوئے کہا کہ جب طلبا نے وائس چانسلر سے اضافی فیس کے معاملے پر بات کرنا چائی تو وہ کار میں بیٹھ کر بھاگ گئے۔

Intro:नई दिल्ली ।

जवाहरलाल नेहरू विश्वविद्यालय में कुलपति प्रो एम जगदीश कुमार पर हमला करने वाले छात्रों की पहचान हो गई है. वहीं जेएनयू प्रशासन ने इन छात्रों के खिलाफ कुलपति पर हमला करने और सभी प्रशासनिक अधिकारियों का घेराव करने के साक्ष्य मिलने के बाद सख्त कार्रवाई करते हुए मामले की जांच पूरी होने तक इन्हें अकादमी गतिविधियों से निलंबित करने, हॉस्टल से निष्कासित करने और जेएनयू परिसर से बाहर रहने की सजा सुनाई है. इसके अलावा अन्य छात्रों को भी निर्देश दिए गए हैं कि यदि किसी ने इन छात्रों को शरण दी तो उसके खिलाफ भी अनुशासनात्मक कार्यवाई की जाएगी.

Body:दो छात्रों पर लगा वीसी से बदसलूकी का आरोप

बता दें कि इन दोनों छात्रों पर शनिवार को कुलपति के साथ बदसलूकी करने का आरोप है. शनिवार को हुई इस घटना को लेकर कुलपति ने बताया था कि जब वे आर्ट्स एंड एस्थेटिक में परीक्षा का जायजा लेने गए थे तो 10 से 15 छात्रों ने उनका घेराव कर लिया था. साथ ही उनकी गाड़ी क्षतिग्रस्त कर डाली और उन्हें भी शारीरिक रूप से क्षति पहुंचाने की कोशिश की. इस दौरान सुरक्षाकर्मियों ने बड़ी मशक्कत से कुलपति को बचाया था. इस घटना की जांच शुरू हो गई है साथ ही उन 2 छात्रों की पहचान कर ली गई है जो इसमें शामिल थे.

निलंबित हुए आरोपी छात्र

बता दें कि इन दोनों छात्रों के खिलाफ कुलपति और विश्वविद्यालय के अधिकारियों का घेराव करने, कुलपति की कार को क्षतिग्रस्त करने और उनके साथ अभद्रता व धक्का-मुक्की करने के सभी साक्ष्य मौजूद हैं. वहीं जेएनयू प्रशासन ने इन दोनों छात्रों को सज़ा देते हुए इन्हें सभी अकादमी गतिविधियों से निलंबित कर दिया है. साथ ही इन्हें हॉस्टल से भी बाहर कर दिया गया है. इसके अलावा इन दोनों छात्रों को जेएनयू परिसर में आने की मनाही हो गई है.

शरण देने वालों को भी मिलेगी सज़ा

वहीं प्रॉक्टर ने सभी छात्रों के निर्देश दिया है कि यदि किसी ने भी दोनों छात्रों को परिसर में जगह दी तो उनके खिलाफ भी सख्त कार्रवाई की जाएगी.

Conclusion:वहीं जेएनयू छात्र संघ ने कुलपति द्वारा दिए गए बयान को झूठा कहा और कहा कि जब छात्रों ने कुलपति से बढ़ी हुई फीस के मुद्दे को लेकर बात करनी चाही तो वह गाड़ी में बैठ कर भाग गए.

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.