ETV Bharat / state

ہریانہ وقف بورٹ کی درخواست پر ہائی کورٹ کا اسٹے آرڈر

ہریانہ وقف بورٹ کی تشکیل سے متعلق نوٹیفکیشن کو چیلنج کرنے والی درخواست پر ہائی کورٹ کا اسٹے آرڈر آ گیا ہے۔

ہیانہ وقف بورٹ کی درخواست پر ہائی کورٹ کا اسٹے آرڈر

author img

By

Published : Mar 13, 2020, 2:24 AM IST

ریاست ہریانہ کے وقف بورڈ تشکیل نوٹیفکیشن کو چیلنج کرنے والی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے جسٹس مرلی دھر نے اسٹے آرڈر جاری کیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق 13 مارچ کو ہریانہ وقف بورڈ کا چئیرمین منتخب کیا جانا تھا لیکن حکومت کی جانب سے بورڈ کے ممبران کے تعلق سے جاری نوٹیفکیشن کو ہریانہ و پنجاب ہائی کورٹ میں چیلینج کیا۔

ہریانہ وقف بورٹ کی درخواست پر ہائی کورٹ کا اسٹے آرڈر
ہریانہ وقف بورٹ کی درخواست پر ہائی کورٹ کا اسٹے آرڈر

عرضی گزار ایڈووکیٹ محمد ارشد نے بتایا کہ اس سلسلے میں آج جسٹس ایس مرلی دھر نے سماعت کرتے ہوئے اسٹے آرڈر جاری کر دیا ہے۔

وکیل محمد ارشد نے بتایا کہ ہریانہ کی حکومت نے وقف بورڈ کی تشکیل غیرقانونی طریقے پر کیا ہے اس میں کئی نکات ایسے ہیں جن کو نظر انداز کر دیا گیا ہے۔

ارشد خان نے اس نوٹیفیکیشن کو وقف ایکٹ کی دفعہ 14 کی صریح خلاف ورزی بتایا۔ انہوں نے بتایا کہ ان دفعات کے مطابق ہر ممبر کی کیٹیگری بھی درج ہونی چاہیے اس نوٹیفکیشن میں کسی ایک ممبر کے سامنے بھی اس کی کٹیگری یعنی زمرہ بندی کا ذکر نہیں ہے۔

دفعہ 14 کے مطابق منتخب اراکین کی تعداد ہمیشہ ہی نامزد اراکین سے زیادہ ہوا کرتی ہے ہے لیکن سرکاری نوٹیفیکیشن میں اس بات کا بھی کوئی ذکر نہیں ہے۔

نوٹیفیکیشن کے مطابق سیریز نمبر تین کے خورشید احمد خان کو مسلم سینئر ایڈووکیٹ کے زمرے میں رکھا گیا ہے لیکن یہ ممبر سینئر ایڈووکیٹ کی تعریف میں نہیں آتا ہے، نوح حلقہ سے ممبر اسمبلی چودھری آفتاب احمد نے نوٹیفکیشن پر بے اطمنانی کا اظہار کیا۔

حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں جن ممبران کا ذکر ہے ان کے نام من درجہ ذیل ہیں۔ چودھری ذاکر سین سابق رکن اسمبلی نوح، مامن خان رکن اسمبلی فیروزپور جھرکا ساکن میوات خورشید احمد خان ساکن گرو گرام، تیبر خان ساکن کروکشیترا، عرشی فاطمہ ساکن کرنال، شمیمہ فریدآباد، محبوب ساکن یمنا نگر، محمد عاقل آئی پی ایس گڑگاؤں کا نام شامل ہیں۔

اس فہرست میں چودھری ذاکر حسین کا نام سب سے اوپر ہے اس لیے نئے چیئرمین کے طور پر ان کے انتخاب کی امید کی جا رہی تھی۔ جبکہ مسلم راشٹریہ منچ کے رکن خورشیداحمد کا نام بھی بھی چئیرمین کی دوڑ میں شامل ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.