ETV Bharat / state

سریندر ناگر نے استعفی دیا - resignation

لوک سبھا انتخابات میں شکست کے بعد سماج وادی پارٹی کو ایک اور دھچکہ لگا ہے۔ پارٹی کے راجیہ سبھا رکن سریندر سنگھ ناگر نے ایس پی کی رکنیت اور رکن پارلیمان کے عہدے سے استعفی دے دیا ہے۔

سریندر ناگر نے ایم پی عہدے سے استعفی دیا
author img

By

Published : Aug 2, 2019, 10:59 PM IST

ایسی قیاس آرائیاں کی جا رہی ہیں کہ سریندر سنگھ ناگر بی جے پی میں شامل ہو سکتے ہیں۔
راجیہ سبھا چیئرمین ایم وینکیا نايوڈ نے سریندر سنگھ ناگر کا استعفی منظور کر لیا ہے۔
واضح رہے کہ سریندر سنگھ ناگر، لوک سبھا حلقہ گوتم بودھ نگر سے انتخاب ہار چکے ہیں جبکہ 15 ویں لوک سبھا کے لیے انہوں نے سماج وادی پارٹی کے ٹکٹ پر گوتم بودھ نگر سے کامیابی حاصل کی تھی۔
اس سے قبل وہ دو بار اتر پردیش اسمبلی میں سماج وادی پارٹی کے رکن اسمبلی بھی رہ چکے ہیں۔
قبل ازیں وہ بہوجن سماج وادی پارٹی میں تھے جہاں انہوں نے 2004 میں گوتم بودھ نگر کے موجودہ رکن پارلیمنٹ مہیش شرما کو شکست دی تھی۔
قیاس کیا جارہا ہے کہ سریندر سنگھ جلد بی جے پی صدر سے ملاقات کریں گے اور پارٹی میں شامل ہوجائیں گے۔

Intro:Samaj wadi parti MP resignationBody:سما ج وادی پارٹی کے سریندرناگر پارٹی کی رکنیت اور راجیہ سبھا ایم پی عہدے سےمستعفی
نوئڈا :
لوک سبھا انتخابات میں شکست کے بعد سماج وادی پارٹی کو بڑا جھٹکا لگا ہے، پارٹی کے راجیہ سبھا کےرکن پارلیمنٹ سریندر سنگھ ناگر نے پارٹی کی رکنیت اور راجیہ سبھا ایم پی عہدے سے استعفی دے دیا ہے۔ ایسی قیاس آرائیاں کی جا رہی ہیں کہ سریندر سنگھ ناگر بھارتیہ جنتا پارٹی میں شامل ہو سکتے ہیں، بی جے پی میں شامل کئے جانے کو لے کر پارٹی میں بات چیت ہو رہی ہے۔ راجیہ سبھا چیئرمین ایم وینکیا نايوڈ نے سریندر سنگھ ناگر کا استعفی منظور کر لیا ہے۔سریندر سنگھ ناگر گوتم بدھ نگرر لوک سبھا سیٹ سے ایم پی بھی رہ چکے ہیں، 15 ویں لوک سبھا میں وہ سماج وادی پارٹی کے ٹکٹ پر گوتم بدھ نگر لوک سبھا سیٹ پر ایم پی منتخب ہوکر آئے تھے۔ اس سے پہلے وہ دو بار اتر پردیش اسمبلی میں سماج وادی پارٹی کے رکن اسمبلی بھی رہے ہیں۔ اس بار سماجوادی پارٹی نے ان کو راجیہ سبھا ممبر پارلیمنٹ بنایا تھا لیکن اب انہوں نے سماج وادی پارٹی کادامن چھوڑدیا ۔اس سے پہلے وہ بہوجن سماج وادی پارٹی میں تھے جہاں انہوں نے 2004میںگوتم بد ھ نگر کے موجودہ رکن پارلیمنٹ مہیش شرما کوشکست دی تھی۔ایسا مانا جارہا ہے کہ ایک یا دودن میں بی جےپی صدر سے ان کی ملاقات ممکن ہے اوریہ بھی قیاس ہے کہ اسی دوران وہ بی جے پی کی رکنیت اختیارکریں گے ۔ان کے اس فیصلہ سے ایس پی اوربی جے پی دونوں پارٹیوں کے رہنما حیران وپریشان ہیں۔Conclusion:Sp MP resignation
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.