ETV Bharat / state

Sonia Gandhi Meets Draupadi Murmu سونیا گاندھی کی دروپدی مرمو سے ملاقات - سونیا گاندھی کی دروپدی مرمو سے ملاقات

کانگریس کی صدر سونیا گاندھی نے دہلی کے راشٹرپتی بھون میں صدر دروپدی مرمو سے ملاقات کی۔ Sonia Gandhi Meet Draupadi Murmu

سونیا گاندھی کی دروپدی مرمو سے ملاقات
سونیا گاندھی کی دروپدی مرمو سے ملاقات
author img

By

Published : Aug 23, 2022, 2:04 PM IST

نئی دہلی: کانگریس صدر سونیا گاندھی نے منگل کو صدر دروپدی مرمو سے ملاقات کی۔ راشٹرپتی بھون نے ایک ٹویٹ میں بتایا کہ کانگریس صدر نے آج راشٹرپتی بھون میں صدر سے ملاقات کی۔ دونوں کے درمیان ہونے والی ملاقات کے بارے میں کوئی سرکاری تفصیلات نہیں دی گئی ہیں اور اسے ایک خیرسگالی پر مبنی ملاقات قرار دیا جا رہا ہے۔ sonia gandhi called on president droupadi murmu

  • President, Indian National Congress Sonia Gandhi called on President Droupadi Murmu at Rashtrapati Bhavan pic.twitter.com/zzU9XTUUq2

    — President of India (@rashtrapatibhvn) August 23, 2022 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

یہ بھی پڑھیں: Independence Day 2022: صدر دروپدی مرمو نے قوم سے خطاب کیا، جانیے انہوں نے کیا کچھ کہا

صدر منتخب ہونے کے بعد محترمہ مرمو سے محترمہ گاندھی کی یہ پہلی ملاقات ہے۔ محترمہ مرمو کے صدر کے طور پر حلف لینے کے بعد سے ملک بھر سے ممتاز لیڈران اور وزراء ان سے خیرسگالی پر مبنی ملاقات کے لیے آ رہے ہیں۔ محترمہ گاندھی کی ملاقات کو بھی اسی کڑی کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.