ETV Bharat / state

دہلی میں کورونا کے کیسز میں قدرے کمی - کورونا وائرس

قومی دارالحکومت دہلی میں عالمی وبا کورونا وائرس کے کیسز میں بتدریج کمی آرہی ہے۔ گذ شتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 39 نئے معاملات سامنے آئے۔ اس کے علاوہ ایک شخص کی موت ہوگئی ہے۔ اسی کے ساتھ فعال کسیز کی شرح گھٹ کر 0.07 فیصد رہ گئی ہے۔ کورونا وائرس سے متاثر مریضوں کی تعدادا گھٹ 537 ہوگئی ہے۔

کورونا
کورونا
author img

By

Published : Jul 27, 2021, 8:29 AM IST

دہلی میں کورونا وائرس کے نئے معاملات کے ساتھ ہی مجموعی طور پر متاثرہ افراد کی تعداد 1435949 ہوگئی ہے۔ جب کہ ایک شخص کی موت کے معاملہ کے ساتھ ہی مرنے والوں کی تعددا 25044 ہوگئی ہے۔

صحت یاب ہونے والے مریضوں کی بات کی جائے تو گیارہویں دن بھی 98.21 فیصد ہے۔ وہیں ہوم آئیسولیشن میں زیرعلاج مریضوں کی تعداد 162 ہے۔

مزید پڑھیں :پلوامہ: ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے والوں پر جرمانہ عائد، کیمسٹ دکان سربمہر

گذشتہ 24 گھنٹو ں کے دوران اسپتالوں سے 72 افراد ڈسچارج ہوئے ہیں

دہلی اموات کے معاملے میں چوتھے نمبر پر ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.