ETV Bharat / state

شری بالاجی اسپورٹس کمپلیکس اے، نے کھو کھو چیمپئن شپ جیت لی - چمپئن بننے کا اعزاز

شری بالاجی اسپورٹس کمپلیکس اے نے فائنل میں شری رام سپورٹس کلب اے کو شکست دے کر خطاب پر قبضہ کرلیا۔

شری بالاجی اسپورٹس کمپلیکس اے،نے کھو کھو چیمپئن شپ جیت لی

author img

By

Published : Aug 8, 2021, 10:38 PM IST

شری بالاجی اسپورٹس کمپلیکس اے نے جوزف اینڈ میری پبلک اسکول براری نئی دہلی میں کھیلی گئی شمالی دہلی ڈسٹرکٹ کھو کھو چمپیئن شپ جیت لی۔ چمپیئن شپ کا افتتاح مہمان خصوصی سدھانشو متل، صدر کھو کھو فیڈریشن آف انڈیا، ایم ایس تیاگی، جنرل سیکرٹری کھو کھو فیڈریشن آف انڈیا نے کیا۔

شری بالاجی اسپورٹس کمپلیکس اے،نے کھو کھو چیمپئن شپ جیت لی

اس چمپیئن شپ کا اہتمام شمالی دہلی ڈسٹرکٹ کھو کھو ایسوسی ایشن کے صدر جتیندر تیاگی اور جنرل سکریٹری ڈاکٹر شوبھرا کتھوریہ اور چیئرمین وریندر تیاگی نے کیا۔ دیگر مہمانان میں جگت ٹھاکر اور جوزف اینڈ میری پبلک سکول کے مالک منین ٹھاکر ، دہلی کھو-کھو ایسوسی ایشن کے چیئرمین ونود گوئل اور دہلی کھو-کھو ایسوسی ایشن کے جنرل سکریٹری ایس ملک بھی موجود تھے۔

آٹھ ٹیمیں ماوی فزیکل اکیڈمی ، شری رام سپورٹس کلب اے ، دی نشٹھا فاؤنڈیشن ، جوزف اینڈ میری پبلک اسکول ، براری کلب ، شری رام سپورٹس کلب-بی، شری بالاجی اسپورٹس کمپلیکس-اے ، شری بالاجی اسپورٹس کمپلیکس-بی نے حصہ لیا۔

شری بالاجی اسپورٹس کمپلیکس اے نے فائنل میں شری رام سپورٹس کلب اے کو شکست دے کر خطاب پر قبضہ کرلیا۔ اس کے ساتھ ہی شری رام اسپورٹس کلب نے خواتین کے مقابلے میں سرخیاں بٹوری ۔ لڑکیوں کے ایونٹ میں چھ ٹیمیوں نے شرکت کی تھی۔ فائنل میں شری رام سپورٹس کلب نے چھتر سال اسٹیڈیم کو 3 پوائنٹس اور ایک اننگز سے شکست دے کر چمپئن بننے کا اعزاز حاصل کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.