جے پور: راجستھان کے جے پور میں جہاں ایک طرف ہندو برادری کا ہولی کے دوسرے روز منایا جانے والا دلہنڈی کا تہوار منایا جائے گا تو وہی مسلمان عقیدت و احترام کے ساتھ شب برات کا اہتمام کریں گے۔ ہندو مسلم مذہب کے دو بڑے تہوار کو لے کر راجستھان میں تیاریاں زوروں پر چل رہی ہیں۔ Shab e-Barat and Dhulandi at The Same Day
اسے لے کر مندر اور مسجد کو روشن کیا جائے گا۔ اس کے پیش نظر پولیس انتظامیہ بھی مستعد ہے۔
مزید پڑھیں:
ایک ساتھ دو بڑے تہوار ہونے پر مسلمانوں کے مذہبی رہنماؤں کی جانب اپیل کی جا رہی ہے کہ دونوں مذاہب کے لوگ اس بات کا مکمل طور پر خیال رکھیں کہ کسی کو کسی طرح کی پریشانی نہ ہو۔