ETV Bharat / state

آسام: سڑک حادثے میں 7 افراد ہلاک - ڈاکٹروں نے تمام افراد کو مردہ قرار دیا

آسام کے ضلع ڈبروگڑھ میں ایک سڑک حادثے میں 7 افراد ہلاک ہوگئے۔ یہ حادثہ این ایچ 37 پر لیپیٹکاٹا کے پاس پیش آیا۔

Seven killed in a tragic road accident at Lepetkata in Dibrugarh
آسام میں بھیانک سڑک حادثہ
author img

By

Published : Nov 26, 2020, 1:07 PM IST

اطلاعات کے مطابق ایک بولیرو دھیماجی سے کٹھوعہ جارہی تھی تبھی سڑک پر کھڑے ٹریلر سے ٹکرا گئی، جس کے سبب 7 افراد کی موت ہوگئی۔

آسام میں بھیانک سڑک حادثہ

گاڑی میں سوار تمام افراد شادی کے ایک پروگرام میں شرکت کے بعد واپس آرہے تھے۔

اس حادثے کے بعد تمام افراد کو آسام میڈیکل کالج میں داخل کرایا گیا، جہاں ڈاکٹروں نے تمام افراد کو مردہ قرار دیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.