ETV Bharat / state

Ghaziabad Police Revealed the Incident of Looting: عرب سے میرٹھ جا رہے حوالہ کے 40 لاکھ روپے کی لوٹ کا انکشاف، سات گرفتار - میرٹھ جا رہے حوالہ کے 40 لاکھ روپے کی لوٹ

اتر پردیش کے غازی آباد کے مسوری تھانہ علاقے میں حوالہ کاروبار کے ذریعے سعودی عرب سے میرٹھ بھیجے جانے والے 40 لاکھ روپے لوٹ Loot in Meerut لیے گئے تھے۔ غازی آباد پولیس نے 28 دسمبر کو ہونے والی ڈکیتی کی واردات کا انکشاف کرتے ہوئے 7 بدمعاشوں کو Ghaziabad Police Revealed the Incident of Looting گرفتار کیا ہے۔ ان سے تقریباً 26 لاکھ روپے برآمد ہوئے ہیں۔ باقی ملزمان اور رقم کی تلاش جاری ہے۔

Ghaziabad Police Revealed the Incident of Looting: عرب سے میرٹھ جا رہے حوالہ کے 40 لاکھ روپے کی لوٹ کا انکشاف، سات گرفتار

author img

By

Published : Jan 6, 2022, 10:55 PM IST

اتر پردیش کے غازی آباد کے مسوری تھانہ علاقے میں حوالہ کاروبار کے ذریعے سعودی عرب سے میرٹھ بھیجے جانے والے 40 لاکھ روپے لوٹ Loot in Meerut لیے گئے تھے۔ غازی آباد پولیس نے 28 دسمبر کو ہونے والی ڈکیتی کی واردات کا انکشاف کرتے ہوئے 7 بدمعاشوں کو Seven Arrested For Looting Four Million گرفتار کیا ہے۔ ان سے تقریباً 26 لاکھ روپے برآمد ہوئے ہیں۔ باقی ملزمان اور رقم کی تلاش جاری ہے۔

اس معاملے پر اے ایس پی آکاش پٹیل نے بتایا کہ سعودی عرب سے حوالہ کاروبار کے ذریعے 40 لاکھ روپے دہلی کے چاندنی چوک میں واقع امبالہ منی ٹرانسفر آفس Ambala Money Transfer Office میں آئے۔ یہاں سے راجستھان کے جالور کے رہنے والے روپ سنگھ نے یہ رقم لی اور 28 دسمبر 2021 کی شام 5.30 بجے اولا کیب لے کر میرٹھ کے لیے روانہ ہوئے۔ اسے یہ رقم میرٹھ ضلع کے کھر خودا تھانہ علاقے کے تحت پپلی کھیڑا گاؤں کے رہنے والے ناصر کو دینی تھی۔

انہوں نے کہا کہ ناصر کے پاس 10 روپے کا نوٹ تھا۔ اس نوٹ کا نمبر روپ سنگھ کے پاس موجود تھا، تاکہ ناصر کی شناخت ہو سکے۔ اس نے ناصر کو فون کیا۔ روپ سنگھ کا کہنا ہے کہ مسوری تھانہ علاقے ڈاسنہ انڈر پاس کے نیچے بلایا۔ بائک پر سوار دو نوجوان آئے انہوں نے خود کو ناصر بتایا۔ تبھی کار میں آئے دیگر بدمعاش 40 لاکھ روپے لوٹ کر فرار Loot in Meerut ہوگئے۔

پیسہ کیوں آیا، کس نے آرڈر دیا؟تفتیش جاری ہے

اے ایس پی نے کہا کہ چونکہ رقم غیر قانونی تھی اس لیے متاثرہ نے پولیس کو اطلاع دی اور غائب ہو گیا۔ پولیس کو کچھ شک ہوا۔ پولیس نے متاثرہ کے بارے میں معلومات اکٹھی کیں، اس سے رابطہ کیا اور درخواست لیکر ڈکیتی کا مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی۔ روپ سنگھ کے پاس مرکزی ملزم ناصر کا فون نمبر تھا، اس نمبر کی مدد سے پولیس اس تک پہنچی۔

واقع کی کڑیاں اور ملزمین کو جوڑتے ہوئے غازی آباد پولیس نے جمعرات کو اس معاملے میں سات بدمعاشوں کو گرفتار Seven Arrested For Looting Four Million کیا۔ ان سے تقریباً 26 لاکھ روپے برآمد ہوئے ہیں۔ تین ملزمان مفرور ہیں۔ اے ایس پی نے بتایا کہ حوالہ کی رقم کیوں آئی، کس کو ملی، اس کی تفتیش جاری ہے۔

وہیں گرفتار کیے گئے ملزمان میں ناصر، پپلی کھیڑا، خر خودا، میرٹھ، عمران ،کاوی، پلکھوا، ہاپوڑ ، عمر کلو گڑھی، مسوری، غازی آباد، منور ،کلو گڑھی، مسوری، غازی آباد، گلفام، جیور، گوتم بدھ نگر، رضوان ، کاوی، پلکھوا، ہاپوڑ ، توفیق ، دادری، گوتم بدھ نگر شامل ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: Saharanpur Police Revealed the Incident of Looting: لوٹ کے واقعہ کا پولیس نے انکشاف کرلیا، تین ملزم گرفتار

اے ایس پی آکاش پٹیل کے مطابق لوٹی گئی رقم سعودی عرب سے حوالے کے ذریعے کھرخودہ میرٹھ کے رہنے والے نسیم تک پہنچنی تھی۔ تفتیش سے معلوم ہوا ہے کہ نسیم کے مامو شکیل دبئی میں رہتے ہیں اور اسی نے یہ رقم نسیم کو بھیجی تھی۔ واقع کے بعد نسیم بھی فرار ہے۔ اس کی گرفتاری سے تمام راز کھل جائیں گے۔ Loot in Meerut

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.