ETV Bharat / state

پی چدمبرم کی گرفتاری پر اعلی رہنماؤں کا شدید رد عمل - CBI ARRESTED P CHIDMBARAM

کانگریس پارٹی کے سینئر رہنماؤں نے پی چدمبرم کے حق میں بولتے ہوئے مرکزی حکومت کی شدید نکتہ چینی کی ہے۔

پی چدمبرم کی گرفتاری پر کانگریس پارٹی کے سینئر رہنماؤں کا رد عمل
author img

By

Published : Aug 22, 2019, 11:54 AM IST

Updated : Sep 27, 2019, 8:56 PM IST

گذشتہ 20 اگست 2019 کو عدالت سے رجوع کیا اور گرفتاری سے بچنے کے لیے پیشگی ضمانت کی عرضی داخل کی تھی جسے رد کر دیا گیا۔ 21 اگست 2019 کو دن کے اوقات پر ان کی عرضی پر عدالت میں سماعت نہیں ہوئی اور پھر 21 اگست 2019 کی رات کو انہیں سی بی آئی نے دہلی میں واقع ان کی قیام گاہ سے گرفتار کر لیا۔

کانگریس پارٹی کے سینئر رہنماؤں کپل سبل، سلمان خورشید، پی ایل پونیا اور اکھیلیش پرتاپ سمیت دیگر بڑے رہنماؤں نے بھی پی چدمبرم کی گرفتار ی پر شدید رد عمل کا اظہار کیا ہے۔

پی چدمبرم کی گرفتاری پر کانگریس پارٹی کے سینئر رہنماؤں کا رد عمل

کپل سبل نے کہا کہ پی چدمبرم کی گرفتاری غیر قانونی طور پر ہوئی ہے، جب کہ اکھیلش پرتاپ نے کہا کہ بی جے پی حکومت کانگریس پارٹی پی چدمبرم پر بے بنیاد الزام لگا رہی ہے۔

اسی کانگریس کے دیگر رہنماؤں نے بھی پی چدمبرم کے حق میں اپنے بیان دیے ہیں۔

Intro:Body:

news

Conclusion:
Last Updated : Sep 27, 2019, 8:56 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.